Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Rahat Ali Urdu Recipes > Apple Murabba سیب کا مربہ by Chef Rahat Ali

Apple Murabba سیب کا مربہ

Apple Murabba سیب کا مربہ
Prep Time
3 Days + 1 Hour
Cook Time

1 Hour
Serves

As Desired
Coated with thick sugar syrup this Apple Murabba is delicious and healthy. Eating marabba in breakfast is very good for health. For making nutritious and healthy apple murabba follow this recipe.
Viewed: 21388
Source:  Chef Rahat Ali
21 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • سیب ایک کلو
  • (پانی حسب ضرورت (نمک ملا ہوا
  • چینی چار کپ
  • زعفران ایک چائے کا چمچ
  • الائچی دو چائے کے چمچ
  • عرق گلاب حسب ضرورت

  1. پہلے سیب کو ڈیڑھ چائے کا چمچ نمک ملے پانی میں دس سے پندرہ منٹ تک ڈال دیں۔

  2. اس کے بعد سیب کو نمک ملے پانی سے نکال کر صاف پانی میں ڈال کر صاف کر لیں۔

  3. پھر پین میں پانی ڈال کر سیبوں کو ہلکی آنچ پر اُبالیں۔

  4. پھر زعفران کو تھوڑے سے پانی میں ڈال کر مکس کر لیں۔

  5. اور سیب جب گل جائے تو اس میں زعفران بھی ڈال دیں اور تھوڑی دیر پکنے دیں۔

  6. پھر چینی ڈال دیں اور اس کو تقریباً تیس سے چالیس منٹ تک پکنے دیں۔

  7. پھر اس کو چولہے سے اُتار دیں اور ٹھنڈا ہونے دیں۔

  8. اگلے دن پھر اس کو گرم کریں اور پھر ٹھنڈا کر لیں۔

  9. اس عمل کو تین دن تک کرتے رہیں۔

  10. اس کے بعد اس میں الائچی اور عرق گلاب ڈال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Apple Murabba سیب کا مربہ recipe:

  1. asslamu alykum sar main murabba sel karnay hain mujhay koy ajha aur asan tarkeb batain shukria main aap ka wet karon ga khuda hafiz

    on Apr 1 2013 11:46AM Report Abuse MALIK YAMEEN

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping