Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Chicken Tempura چکن ٹیمپورہ

Chicken Tempura چکن ٹیمپورہ

Chicken Tempura  چکن ٹیمپورہ
Prep Time
Cook Time

Serves

Its a very crispy chicken kids love this dish must try.
Viewed: 4811
Source:  Shireen Anwer
1 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن بریسٹ بون لیس اسٹرپس دو کپ
  • سرکہ ایک کھانے کا چمچ
  • پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • باریک کٹی ہری مرچ ایک چائے کا چمچ
  • تیل حسب ضرورت
  • بیٹر کے لیے اجزاء:
  • میدہ آدھا کپ
  • کارن فلور تین کھانے کے چمچ
  • بیکنگ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • انڈے کی سفیدی حسب ضرورت
  • ٹھنڈا پانی حسب ضرورت

  1. چکن بریسٹ کو اسٹرپس میں کاٹ لیں۔

  2. اب اسے سرکہ ، پسی لال مرچ ، نمک ، ہری مرچ کے پیسٹ اور تیل سے میری نیٹ کریں اور تیس منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔

  3. پھر اسے تیار بیٹر میں ڈِپ کرلیں اور ڈیپ فرائی کریں۔ بیٹر کے لیے تمام اجزاء کو مکس کرلیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Tempura چکن ٹیمپورہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping