Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Mutton Urdu Recipes > Fried Chops with Capsicum فرائیڈ چوپس ود کیپسی کم by Chef Zakir Qureshi

Fried Chops with Capsicum فرائیڈ چوپس ود کیپسی کم

Fried Chops with Capsicum فرائیڈ چوپس ود کیپسی کم
Prep Time
15 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

3 - 4
Learn to make Fried Chops with Capsicum. This is the best dish to serve when you have guests or relatives. Must try this as it will cut down your cooking time too.
Viewed: 5328
Source:  Chef Zakir Qureshi
3 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • چانپیں آدھا کلو
  • دہی ایک پاؤ
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • کالی مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • سرکہ تین کھانے کے چمچ
  • سویا سوس دو کھانے کے چمچ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • (شملہ مرچ ایک عدد ﴿کٹی ہوئی
  • پیاز ایک عدد
  • ہری مرچ تین سے چار عدد
  • نمک حسب ذائقہ

  1. پہلے دہی میں نمک، کالی مرچ، زیرہ، گرم مصالحہ، دھنیا، سرکہ، سویاسوس اور تیل ڈال کر مکس کریں اور چانپوں پر لگا کر دس سے پندرہ منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔

  2. پھر پین میں چانپوں کو دہی سمیت ڈال کر پکائیں۔

  3. جب مصالحہ خشک ہونے لگے تو پانی ڈال کر چانپیں گلالیں۔

  4. اب دوسرے پین میں تیل گرم کرکے شملہ مرچ، پیاز اور ہری مرچ کو ہلکا فرائی کریں۔

  5. اب یہ سبزیاں چانپوں میں مکس کرکے چند سیکنڈ تک پکائیں اور چولہے سے اُتار کر تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Fried Chops with Capsicum فرائیڈ چوپس ود کیپسی کم recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping