Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Mutton Urdu Recipes > Baked Mutton بیکڈ مٹن by Chef Zakir Qureshi

Baked Mutton بیکڈ مٹن

Baked Mutton بیکڈ مٹن
Prep Time
40 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

4
If you too are a mutton lover and now want to try some novel mutton recipe then this is an apt one for you. Baked Mutton is better than any other mutton recipe as it method of preparation is different. If you want to endeavor it then go and grab it.
Viewed: 9953
Source:  Chef Zakir Qureshi
6 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • (بکرے کی ران ایک عدد (چھوٹی
  • پپیتے کا پیسٹ چار کھانے کے چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • (ہری مرچ چار سے پانچ عدد (کٹی ہوئی
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • الیمونیم فوائل حسب ضرورت
  • (پیاز دو عدد (باریک کٹی ہوئی
  • ٹماٹر تین عدد
  • شملہ مرچ دو عدد
  • تیل چار کھانے کے چمچ

  1. پہلے بکرے کی ران کو بون لیس کر لیں۔

  2. چھری کی مدد سے تھوڑا سا مزید کھول لیں۔

  3. اسٹیک ہیمر کی مدد سے اسے اچھی طرح سے پریس کر لیں۔

  4. خیال رہے کہ ریشہ اچھی طرح سے پھٹ جائے۔

  5. اب اسے ایک ٹرے میں رکھیں اور دونوں طرف پپیتے کا پیسٹ اچھی طرح لگا کر ایک طرف رکھ دیں۔

  6. پھر ایک پیالے میں ادرک لہسن کا پیسٹ، ہری مرچ، پسا گرم مصالحہ، پسی لال مرچ، کالی مرچ، نمک، تیل اور لیموں کا رس شامل کرکے مکس کر لیں۔

  7. اب اس تمام مصالحے کو ران پر اچھی طرح سے دونوں طرف سے لگائیں۔

  8. اس کے بعد اس ران کو الیمونیم فوائل کے بڑے ٹکڑے میں رکھیں۔

  9. اس پر پیاز، ٹماٹر اور شملہ مرچ پھیلا کر بند کر دیں۔

  10. اب ایک سو اسی ڈگری پر اوون میں تیس سے پنتیس منٹ کے لیے بیک کر لیں۔

  11. تیار ہو جانے اور گوشت گل جانے کی صورت میں نکال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Baked Mutton بیکڈ مٹن recipe:

  1. Can you post this in English please?

    on Feb 4 2018 4:27AM Report Abuse SUNITI GHOSHAL

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping