Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Lamb Urdu Recipes > Onion with Lamb پیاز دنبے کے ساتھ

Onion with Lamb پیاز دنبے کے ساتھ

Onion with Lamb پیاز دنبے کے ساتھ
Prep Time
1 Hour
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

2 - 3
This easy version of lamb dish has taste of onion in it. Onion with Lamb is a great family meal that can be served with naan, roti or rice.
Viewed: 2180
Source:  Samia Jamil
1 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • دنبے کا گوشت دو سو پچاس گرام
  • کچا پپیتا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • تیل ایک کھانے کا چمچ
  • (پیاز تین عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (ادرک ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • لہسن دو چائے کے چمچ
  • زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • دھنیا آدھا چائے کا چمچ
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
  • (آلو دو عدد (درمیانے، کیوبز
  • چینی ایک چائے کا چمچ
  • اوریگانو آدھا چائے کا چمچ
  • پودینہ گارنش کےلئے

  1. دنبے کے گوشت کو پپیتے کا پیسٹ لگا کر ایک گھنٹے کےلئے میری نیٹ کرلیں۔

  2. ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز کو ہلکا گلابی کرلیں۔

  3. اب اس میں دنبے کا گوشت ڈال کر مکس کرتے رہیں۔

  4. پھر ادرک اور لہسن ڈال کر مکس کریں۔

  5. پھر زیرہ، دھنیا، ہلدی اور گرم مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

  6. کچھ دیر پکنے کے بعد اس میں حسب ضرورت پانی شامل کرکے مکس کریں اور آلو ڈال کر ڈھانپ کر پکنے کے لئے رکھ دیں۔

  7. پانچ سے دس منٹ پکانے کے بعد اس میں چینی شامل کرکے مکس کریں۔

  8. جب تیل اُوپر آجائے تو اس میں اوریگانو ڈال کر مکس کریں اور دو سے تین منٹ تک پکنے دیں۔

  9. مزیدار انین ود لیمب تیار ہے۔

  10. ڈش میں نکال کر پودینے سے گارنش کرکے نان اور روٹی کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Onion with Lamb پیاز دنبے کے ساتھ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping