Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Dessert, Mithai, Sweets Urdu Recipes > Apricot Dessert خوبانی کا میٹھا by Sara Riaz

Apricot Dessert خوبانی کا میٹھا

Apricot Dessert خوبانی کا میٹھا
Prep Time
Over Night + 30 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4 - 6
Become skilled at how to make a delicious dessert that contains apricot in it. It is matchless in taste so you actually need to give it a go. All those who have a sweet tooth will love adore it more than anything.
Viewed: 6080
Source:  Chef Sara Riaz
3 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • خوبانی آدھا کلو
  • دودھ ایک لیٹر
  • چینی آدھا کپ
  • پانی آدھا کپ
  • ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر چار کھانے کے چمچ
  • پانی دو کپ
  • لیمن جوس ایک کھانے کا چمچ
  • چینی دو کھانے کے چمچ
  • جیلاٹن ایک چائے کا چمچ
  • کریم ایک پیکٹ
  • بادام حسب ضرورت

  1. پہلے ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر اور آدھا کپ پانی کو مکس کر لیں۔

  2. ایک برتن میں دودھ، چینی اور ونیلا کسٹرڈ والے مکسچر کو ڈال کر پکالیں اور مسلسل چمچ چلاتیں رہیں، جب تک اُبال نہ آجائے۔

  3. جب یہ پک جائے تو اس کو چولہے سے اتار لیں۔

  4. خوبانی کو اچھی طرح دھو کر صاف کر لیں اور دو کپ پانی میں رات بھر کے لئے بھگو دیں۔

  5. ایک دوسرے برتن میں اسی پانی سمیت خوبانی کے ساتھ چولہے پر رکھ دیں۔

  6. پھر اس میں لیمن جوس اور چینی ڈال دیں۔

  7. پھر جیلاٹن کو ایک تہائی پانی میں بھیگو دیں۔

  8. اب اس بھیگے ہوئے جیلاٹن کو خوبانی والے مکسچر میں ڈال دیں۔

  9. خوبانی والے مکسچر کو بلینڈر میں بلینڈ کر لیں اور دبارہ چولہے پر رکھ کر پکالیں۔

  10. اب اسے چولہے سے اتار کر پیالے میں ڈال کر ٹھنڈا کرلیں۔

  11. پھر آدھا پیکٹ کریم کو ونیلا کسٹرڈ میں ڈال کر خوبانی والے مکسچر میں ڈال دیں۔

  12. پھر باقی کریم اس کے اوپر ڈال دیں۔

  13. خوبانی کا میٹھا تیار ہے، بادام سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Apricot Dessert خوبانی کا میٹھا recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping