Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Achaari Mooli Ky Parathay اچاری مولی کے پراٹھے by Shireen Anwar

Achaari Mooli Ky Parathay اچاری مولی کے پراٹھے

Achaari Mooli Ky Parathay اچاری مولی کے پراٹھے
Prep Time
40 Mins
Cook Time

10 Mins
Serves

3
Paratha's are made with different stuffing. In this recipe radish is used to make delicious parathay and pickle spice is added for an extra deep taste. Achaari Mooli Ky Parathay are great to serve in breakfast and lunch.
Viewed: 15900
Source:  Shireen Anwar
12 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • میدہ دو کپ
  • آٹا ایک کپ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • :فلنگ کے لئے
  • (سفید مولی دو سو پچاس گرام (کدوکش کی ہوئی
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • اچاری مصالحہ دو کھانے کے چمچ
  • (ہری مرچ دو عدد (کٹی ہوئی
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
  • (ادرک ایک کھانے کا چمچ (باریک کٹی ہوئی
  • (پیاز دو کھانے کا چمچ (باریک کٹی ہوئی

  1. میدہ، آٹا اور نمک کو ملا کر گرم پانی سے گوندھ لیں۔

  2. اب اسے ڈھک کر آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔

  3. فلنگ کے لیے: سفید مولی میں نمک ملاکر آدھے گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔

  4. اب مولی کو اچھی طرح نچوڑ کر اس کا تمام پانی نکالیں۔

  5. پھر اس میں اچاری مصالحہ، ہری مرچ، ہرا دھنیا، ادرک اور پیاز شامل کریں۔

  6. اب پراٹھے بنانے کے لیے: فلنگ کو بیلے ہوئے ڈو میں ڈال کر پراٹھا بنائیں اور توے پر فرائی کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Achaari Mooli Ky Parathay اچاری مولی کے پراٹھے recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping