Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Lasagna Strips with Spicy Beef لزانیا اسٹرپس ود اسپائسی بیف by Chef Zakir Qureshi

Lasagna Strips with Spicy Beef لزانیا اسٹرپس ود اسپائسی بیف

Lasagna Strips with Spicy Beef  لزانیا اسٹرپس ود اسپائسی بیف
Prep Time
20 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
Lasagna is a famous Italian dish. In this recipe lasagna strips are used to make a different dish. Lasagna Strips with Spicy Beef is a guaranteed recipe to please your family.
Viewed: 23545
Source:  Chef Zakir Qureshi
22 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • (بیف انڈرکٹ آدھا کلو ﴿سلائس کیا ہوا
  • نمک حسب ذائقہ
  • (کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • کارن فلور دو کھانے کے چمچ
  • تیل تین کھانے کے چمچ
  • لزانیا شیٹس تین سے چار عدد
  • تیل تلنے کے لیے
  • ادرک ایک ٹکڑا
  • (لہسن کے جوئے تین سے چار عدد ﴿کٹا ہوا
  • (ہری مرچ تین سے چار عدد ﴿کٹی ہوئی
  • ہری شملہ مرچ ایک عدد
  • لال شملہ مرچ ایک عدد
  • ہری پیاز دو عدد
  • گاجر ایک عدد
  • (ٹماٹر دو عدد ﴿اُبلے ہوئے اور سلائس کیے ہوئے
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی
  • چلی گارلک سوس دو کھانے کے چمچ
  • وویسٹر سوس ایک کھانے کا چمچ
  • سویا سوس ایک کھانے کا چمچ

  1. پہلے بیف انڈر کٹ کے سلائس کاٹ کر نمک، کالی مرچ اور کارن فلور سے میری نیٹ کریں اور گرم تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔

  2. اب لزانیا شیٹس کو اُبال کر اسٹرپس میں کاٹ لیں۔

  3. پھر کڑاہی میں تیل گرم کرکے ادرک، لہسن کے جوئے، کٹی ہری مرچ، ہری شملہ مرچ، لال شملہ مرچ، ہری پیاز، گاجر اور ٹماٹر شامل کرکے دو سے تین منٹ تک پکائیں۔

  4. پھر اس میں فرائی کیا ہوا بیف اور لزانیا شیٹس شامل کردیں۔

  5. اب نمک، لال مرچ، چلی گارلک سوس، وویسٹر سوس اور سویا سوس شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک تیز آنچ پر مکس کرکے ڈش میں نکال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Lasagna Strips with Spicy Beef لزانیا اسٹرپس ود اسپائسی بیف recipe:

  1. i love u chef uncle for this delicious recepie.

    on Dec 7 2012 2:08PM Report Abuse KIRAN

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping