Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Mehboob Khan Urdu Recipes > Eggplant Curry ایگ پلانٹ کری by Chef Mehboob Khan

Eggplant Curry ایگ پلانٹ کری

Eggplant Curry ایگ پلانٹ کری
Prep Time
45 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
Fantastic recipe for vegetarian and for those who likes sour and spicy dishes. The curry paste is made from onion, red whole chilli, garlic, ginger and combination of spices ground together. Tamarind paste, green chillies and curry leaves extra flavour.
Viewed: 9210
Source:  Chef Mehboob
3 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • (بینگن آدھا کلو ﴿لمبے
  • سبز مرچ دس عدد
  • کڑی پتے دس عدد
  • آئل چھ کھانے کے چمچ
  • ہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • اِملی پیسٹ پانچ کھانے کے چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • رائی دانے دو چائے کے چمچ
  • زیرہ دو چائے کے چمچ
  • سرخ مرچ چھ عدد
  • (پیاز ایک عدد ﴿درمیانہ
  • لہسن دس جوئے
  • ادرک ایک انچ کا ٹکڑا

  1. رائی، زیرہ، سرخ مرچ، پیاز، لہسن اور ادرک ملا کر گرائنڈ کرکے پیسٹ تیار کرلیں۔

  2. بینگن کو درمیان سے لمبائی میں کاٹ کر چھوٹے ٹکڑے کرلیں۔

  3. سبزمرچ کو بھی درمیان سے کٹ لگا دیں۔

  4. ایک برتن میں بینگن ڈال کر اُوپر تھوڑا سا نمک اور آدھا چائے کا چمچ ہلدی چھڑکیں اور برتن کو ڈھانپ کر تیس منٹ کے لیے رکھ دیں۔

  5. ایک پین میں آئل گرم کرکے کڑی پتے اور سبز مرچ فرائی کریں۔

  6. تھوڑی دیر بعد اس میں مصالحہ جات کا پیسٹ اور بقایا ہلدی ڈال کر فرائی کریں۔

  7. چمچ چلاتے ہوئے اتنا پکائیں کہ یہ تیل چھوڑ دے۔

  8. اب اس میں بینگن شامل کرکے نرم ہونے تک پکائیں۔

  9. بقایا اجزاء ڈال کر پانچ منٹ کے لیے دم دے دیں۔

  10. لذیذ بینگن کا سالن تیار ہے۔ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Eggplant Curry ایگ پلانٹ کری recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping