Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Dessert, Mithai, Sweets Urdu Recipes > Rasmalai رس ملائی by Shireen Anwar

Rasmalai رس ملائی

Rasmalai رس ملائی
Prep Time
35 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

As Desired
You may have eaten many sought of Ras Malais but if you undertake this recipe you will actually see what a genuine, sugary, syrupy, Ras Malai is!
Viewed: 49132
Source:  Chef Shireen Anwar
60 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • دودھ تین کلو
  • ٹاٹری بیس سے چالیس گرام
  • بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • جائفل جاوتری الائچی ایک چٹکی
  • :شیرے کے لیے
  • چینی تین کلو
  • پانی آدھا کلو
  • ریٹھے دس عدد
  • :ربڑی کے لیے
  • دودھ دو کلو
  • پستہ، بادام بیس گرام
  • چینی دو سو گرام
  • الائچی ایک چوتھائی چائے کا چمچ

  1. دودھ اُبال کر اس کی بالائی تیار کرلیں۔

  2. پھر نیم گرم دودھ میں ٹاٹری کو ڈال کر آہستہ آہستہ چمچ چلائیں اور جب پانی الگ ہو جائے تو ململ کے کپڑے میں چھانیں اور دبا دبا کر پانی نکال لیں۔

  3. اب اسے ٹرے میں نکال لیں۔

  4. پھر اس کے اندر بیکنگ پاؤڈر، جائفل جاوتری اور الائچی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور اپنی پسند کے پیڑے بنالیں۔

  5. شیرے کے لئے: ایک پتیلی میں چینی اور آدھا کلو پانی کو ڈال کر مکس کریں۔

  6. جھاگ اوپر آئے تو اس کو صاف کرلیں اور پکنے پر گاڑھا کر لیں۔

  7. اب شیرے کو کڑاہی میں رہنے دیں۔

  8. تیز گرم پانی میں ریٹھے کے چھلکے ڈال کر اس کا پانی بنالیں۔

  9. اب شیرے والی کڑاہی کو ہلکی آنچ پر چولہے پر رکھیں اور اس میں ریٹھے کا پانی ڈال دیں اور جب جھاگ اوپر آجائے تو اس میں بنائی ہوئی رس ملائی ڈال دیں اور پانچ سے سات منٹ تک پکائیں۔ یہاں تک کہ وہ سائز میں ڈبل ہو جائے۔

  10. اگر وہ نیچے بیٹھ جائے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ تیار ہے۔

  11. پھر تمام رس ملائی کو نکال کر پانی میں بیس سے پچیس منٹ کے لیے ڈال دیں۔

  12. اب دودھ میں الائچی مکس کرکے پکالیں اور گاڑھا کرلیں۔

  13. پھر اس میں چینی ڈال دیں اور سرونگ ڈش میں نکال دیں اور جب ٹھنڈا ہو جائے تو رس ملائی شامل کر دیں اور آدھے گھنٹے تک چھوڑ کر خوب ٹھنڈا کر لیں۔

  14. آخر میں پستے اور بادام سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Rasmalai رس ملائی recipe:

  1. kkjk

    on Oct 31 2014 3:03AM Report Abuse ASAD
  2. i love this recipe

    on Jul 24 2014 4:28PM Report Abuse MAHKUKH
  3. i love it...this is my fevorit dish...i tryed.....this is ka amazing dish..i love it i love it

    on Jul 9 2014 8:07PM Report Abuse SADAF RAJPUT
  4. Fazool

    on Jul 2 2013 4:49AM Report Abuse ASAD SHARIF
  5. faaltu ki cheezein daal k recipi koi lamba kiya hy.Aik asaan cheez ko bht mushkil bnaya hua hy

    on May 22 2013 5:21PM Report Abuse AMNA AHMAD
  6. ilove it

    on Apr 12 2013 9:42AM Report Abuse IMRAN
  7. short recipy it required more details

    on Sep 24 2012 5:29AM Report Abuse RAO TAHIR

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping