Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Nadeem Urdu Recipes > Lamb Biryani لیمب بریانی by Chef Nadeem

Lamb Biryani لیمب بریانی

Lamb Biryani لیمب بریانی
Prep Time
15 Mins
Cook Time

45 - 50 Mins
Serves

4 - 6
Gain knowledge that in what manner to prepare simply lip-smacking lamp biryani. It’s an outstanding dish that can be used as a mean to impress your social circle! Do provide it a go!
Viewed: 7461
Source:  Chef Nadeem
3 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • چاول سات سو پچاس گرام
  • لیمب ایک کلو
  • لیموں آدھا
  • دار چینی ایک ٹکڑا
  • الائچی چھ عدد
  • لونگ تین سے چار عدد
  • گھی حسب ضرورت
  • (پیاز آدھا کپ (کٹی ہوئی
  • (ادرک ایک چائے کا چمچ (کُٹا ہوا
  • (ادرک ایک انچ کا ٹکڑا (باریک کٹا ہوا
  • شملہ مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • دہی ایک پاؤ
  • نمک حسب ذائقہ
  • جائفل پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • زعفران ایک چٹکی
  • پیلا رنگ تھوڑا سا
  • پودینہ تھوڑا سا
  • (ٹماٹر ایک عدد (کٹا ہوا
  • (لیموں دو عدد (درمیان سے کٹے ہوئے

  1. پانی میں نمک ڈال کر ابال لیں۔

  2. پھر اس میں لیموں کا رس شامل کردیں۔

  3. اب چاول شامل کرکے ابالنے کے لئے رکھ دیں۔

  4. جب اڑھائی کنی چاول ابل جائیں تو انہیں نتھار لیں۔

  5. ایک الگ پین میں دار چینی، الائچی اور لونگ ڈال دیں جب خوشبو آنے لگے تو اس میں چار کھانے کے چمچ گھی شامل کردیں۔

  6. پھر پیاز شامل کرکے ہلکی سنہری کر لیں۔

  7. پھر کُٹا ادرک اور باریک کٹا ہوا ادرک ڈال کر سنہرا کر لیں۔

  8. پھر اس میں لیمب شامل کردیں۔

  9. پھر حسب ضرورت پانی شامل کردیں تاکہ گوشت گل جائے۔

  10. پھر شملہ مرچ پاؤڈر، ہلدی اور دہی ڈال کر بھون لیں۔

  11. نمک، جائفل پاؤڈر اور زعفران شامل کرکے اسے ڈھانپ کر ہلکی آنچ کرکے دم پر رکھ دیں۔

  12. اب ڈھکن ہٹا کر پکنے کے لئے رکھ دیں تاکہ گریوی گاڑھی ہوجائے۔

  13. اب ایک پین میں ایک تہہ چاولوں کی اور دوسری تہہ گوشت کی لگائیں۔

  14. اس کے اوپر ایک تہہ پھر چاولوں کی لگا دیں۔

  15. پیلا رنگ، دو کھانے کے چمچ گھی، پودینہ، ٹماٹر اور لیموں ڈال کر دم پر رکھ دیں۔

  16. پودینے سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Lamb Biryani لیمب بریانی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping