Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Snacks and Nibbles Urdu Recipes > Rice Balls رائس بالز by Chef Tahira Mateen

Rice Balls رائس بالز

Rice Balls رائس بالز
Prep Time
20 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

8 - 10
Want some inspiration for your tea time? Try out this recipe, a passionate combination of rice, chicken, cabbage and cheese. A perfect tea time snack to make your time fancy.
Viewed: 25704
Source:  Chef Tahira Mateen
27 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چاول ایک کپ (تین کنی ابلے ہوئے
  • (چکن ایک کپ (ابلا ہوا
  • انڈا ایک عدد
  • نمک حسب ذائقہ
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
  • ہری مرچ دو سے تین عدد
  • چکن پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا
  • (بند گو بھی ایک کپ (باریک کٹی ہوئی
  • (چیڈر چیز دو سو گرام (کیوبز میں کٹی ہوئی
  • میدہ آدھا کپ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • (انڈا دو عدد (پھینٹے ہوئے
  • بریڈ کرمبز ایک پیالی

  1. چاول اور چکن کو چوپر میں اچھی طرح چوپ کرلیں۔

  2. پھر اس میں ایک عدد انڈا، نمک، کالی مرچ، ہرا دھنیا، ہری مرچ، چکن پاؤڈر اور زیرہ ڈال کر اچھی طرح پیس لیں۔

  3. اب اس مکسچر کو پیالے میں نکال لیں۔

  4. اب اس میں بند گوبھی شامل کرکے مکس کریں۔

  5. پھر اس مکسچر کو ہاتھوں کی مدد سے پھیلا کر اس میں چیز کا کیوب رکھ کر گول بال بنا لیں۔

  6. ایک پیالے میں میدہ ڈال کر اس میں کالی مرچ اور نمک ڈال کر مکس کرلیں۔

  7. اب بالز کو میدہ میں کوٹ کرکے پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈپ کریں اور پھر بریڈ کرمبز میں کوٹ کرلیں۔

  8. ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں بالز کو ڈیپ فرائی کرلیں۔

  9. مزیدار رائس بالز تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Rice Balls رائس بالز recipe:

  1. Superbbbb.....*

    on Jul 4 2014 7:59AM Report Abuse Guest
  2. Thanks for the ramadhan recipes grateful if i can get this recipe in english please, thanks

    on Aug 15 2013 7:41AM Report Abuse RENANA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping