Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Chicken Cashew Nut Curry چکن کیشیونٹ کری by Chef Zakir Qureshi

Chicken Cashew Nut Curry چکن کیشیونٹ کری

Chicken Cashew Nut Curry چکن کیشیونٹ کری
Prep Time
10 Mins
Cook Time

40 Mins
Serves

4
Chicken Cashew Nut Curry is a delicious curry. Chicken with nuts give an utter new touch to curry and made it a simply scrumptious crunchy dish. It is up to you that whether you take nan or plain rice with it.
Viewed: 3370
Source:  Chef Zakir Qureshi
2 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن بریسٹ دو عدد
  • (ٹماٹر دو عدد ﴿اُبلے اور کٹے ہوئے
  • پیاز ایک عدد
  • پانی ایک کپ
  • دہی آدھا پاؤ
  • کاجو پچاس گرام
  • لہسن چار سے پانچ جوئے
  • میتھی ایک چائے کا چمچ
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ ﴿کٹا ہوا
  • کشمش دو کھانے کے چمچ
  • ٹماٹر کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • ویجی ٹیبل آئل تین کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ

  1. پہلے چکن بریسٹ کے کیوبز کاٹ لیں۔

  2. اب چوپر میں پیاز، اُبلے ہوئے ٹماٹر، کاجو، پسا گرم مصالحہ اور لہسن جوئے شامل کرکے خوب اچھی طرح سے پیسٹ تیار کرلیں۔

  3. اب کڑاہی میں تیل گرم کرکے تیار شدہ پیسٹ اس میں شامل کردیں اور اسے دو سے تین منٹ تک بھون لیں۔

  4. جب سوس اچھی طرح سے پکنا شروع ہوجائے تو اس میں چکن کے کیوبز شامل کرکے اتنا پکائیں کہ چکن کا رنگ تبدیل ہوجائے۔

  5. پھر اس میں ٹماٹر کا پیسٹ، پسی لال مرچ، لیموں کا رس، ہلدی، نمک، دہی، میتھی اور کشمش شامل کرکے درمیانی آنچ پر خوب اچھی طرح بھونتا شروع کردیں۔

  6. تین سے چار منٹ بعد باقی بچا پانی شامل کریں اور ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔

  7. آٹھ سے دس منٹ بعد ڈھکن ہٹائیں اور آنچ تیز کرکے تھوڑا سا پانی خشک کرلیں۔

  8. آخر میں نمک اور کٹا ہرا دھنیا چھڑکیں۔

  9. مزے دار چکن کیشیونٹ کری تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Cashew Nut Curry چکن کیشیونٹ کری recipe:

  1. maine aj 2nd time banai he bohat achi bani v.nice recipie

    on Sep 12 2013 6:37AM Report Abuse Guest
  2. m going to try this recipie:-)

    on Apr 1 2013 7:00AM Report Abuse AAMNA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping