Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pudding, Kheer, Jelly, Custard Urdu Recipes > کسٹرڈ ٹارٹ Custard Tart by chef shireen anwar

کسٹرڈ ٹارٹ Custard Tart

کسٹرڈ ٹارٹ Custard Tart
Prep Time
40 Mins
Cook Time

1 Hour + 10 Mins
Serves

4 - 5
is a lovely summer dessert. This is Britain's traditional dish but today its not only popular in British cuisine but also Portuguese and Chinese. Are you looking for a different but delicious kind of dessert? so, try this out this custard tart recipe turned great.
Viewed: 9438
Source:  Chef Shireen Anwar in Masala Mornings on Masala TV Channel
4 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • (بیس کے لیے)
  • میدہ آٹھ اونس
  • مکھن چار اونس
  • پسی چینی دو اونس
  • انڈے کی زردی ایک عدد
  • ٹھنڈا پانی دو سے تین کھانے کے چمچ
  • (کسٹرڈ فلنگ کے اجزا)
  • انڈے چار عدد
  • کنڈینسڈ ملک ایک ٹن
  • دودھ ڈیڑھ کپ
  • ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ
  • جائفل ایک چٹکی
  • سلائس میں کٹے بادام دو کھانے کے چمچ

  1. فلنگ بنانے کے لیے انڈوں کو پھینٹ لیں۔

  2. اس میں کنڈینسڈ ملک، ڈیڑھ کپ دودھ اور ونیلا ایسنس ڈال کر مکس کریں۔

  3. اس کو پائی کرسٹ پر ڈالیں۔

  4. اب اس پر پسی جائفل چھڑکیں اور سلائس میں کٹے بادام سے سجا کر بیک کریں۔

  5. بیس بنانے کے لیے ایک پیالے میں میدہ چھان لیں۔

  6. اس میں مکھن  ڈال کر انگلیوں سے مسلیں، یہاں تک کہ یہ بریڈ کرمبز کی طرح لگنے لگے۔

  7. اس میں پسی چینی اور انڈے کی زردی ڈال کر آہستہ آہستہ مکس کریں۔

  8. پھر اسے دو سے تین چمچے پانی ڈال کر گوندھ لیں۔

  9. ڈو کو تیس منٹ کے لیے ڈھک کر رکھ دیں۔

  10. نو انچ کی پای پلیٹ کو گریس کریں۔

  11. اب ڈو کو بیل کر پلیٹ میں رکھیں۔

  12. اسے دس منٹ بیک کریں۔

  13. پھر اوون سے نکال کر اس پر تیار شدہ فلنگ ڈالیں اور پہلے سے ایک سو اسی ڈگری تک گرم اوون میں پینتالیس منٹ بیک کریں۔

  14. پھر اسے ٹھنڈا کر کے پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for کسٹرڈ ٹارٹ Custard Tart recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping