Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Cakes, Pancakes, Frostings Urdu Recipes > Fluffy Chocolate Cake

Fluffy Chocolate Cake

Fluffy Chocolate Cake
Prep Time
20 Mins
Cook Time

40 Mins
Serves

4
You find it difficult to bake a Fluffy Chocolate Cake? Then follow this easy recipe and bake your own delicious cake. A perfect cake to serve in birthday, father day, mother day, and valentine occasion.
Viewed: 9140
Source:  Alina Abbas
13 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • میدہ ایک کپ
  • بیکنگ پائوڈر ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • مکھن ایک سو پچیس گرام
  • کوکو پائوڈر دو کھانے کے چمچ
  • دودھ آدھا کپ
  • انڈے دو عدد
  • چینی تین چوتھائی کپ
  • آسنگ کے لئے
  • کریم ایک پیکٹ
  • کوکو پائوڈر دو کھانے کے چمچ
  • برائون شوگر دو کھانے کے چمچ
  • آسنگ شوگر ایک کپ
  • اسٹرابری سجائوٹ کےلئے

  1. آٹھ انچ کے سانچے کو چکنا کرکے ایک طرف رکھ دیں اور ااون کو 170 ڈگری پر دس منٹ کے لئے پری ہیٹ کر لیں۔

  2. میدہ اور بیکنگ پائوڈر ایک پلیٹ میں چھان لیں۔

  3. ایک ساس پین میں مکھن' کوکو پائوڈر اور دودھ کو اتنا گرم کریں کہ مکھن پگھل جائے لیکن اُبال نا آئے۔

  4. الیکٹرک بیٹر سے انڈے پھینٹ لیں جب جھاگ بن جائے تو چینی شامل کرکے بیٹ کریں۔

  5. اب اِس میں میدہ اور کوکو والا مکسچر ڈال کر مزید مکس کریں کہ کوئی گھٹلی نا رہے۔

  6. آمیزہ سانچے میں ڈال کر اوون میں رکھیں اور 170 ڈگری پر 30-25 بیک کریں۔ کیک میں چھری ڈال کر چیک کرلیں اگر صاف باہر آئے تو کیک تیار ہے۔

  7. کیک اوون سے نکال کر پانچ منٹ سانچے میں رہنے دیں اور پھر باہر نکال لیں۔

  8. آسنگ کے لئے: ایک ساس پین میں دو کھانے کے چمچ کریم' کوکو پائوڈر اور برائون شوگر پکائیں جب پتلی سی پیسٹ بن جائے تو آنچ سے ہتا لیں۔

  9. اب اِس میں آہستہ آہستہ آسنگ شوگر ملائیں۔ کیک کو اس آسنگ سے کور کر دیں۔ باقی کریم اور اسٹرابری سے سجا کر ٹھنڈا کر کے پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Fluffy Chocolate Cake recipe:

  1. 1 spoon kali mirch ko pani mai dip karai or maida daal kar hila lai or oven mai 135 ki speed pe rakh daiy ap ka kali mich ka cake tayyar hai

    on Mar 16 2014 11:33AM Report Abuse MUNIB
  2. I like it

    on Feb 20 2014 9:29PM Report Abuse KHAWAJA NAIN

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping