Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Breakfast Urdu Recipes > Kachori With Chicken And Aloo Tarkari کچوری آلو چکن کی ترکاری کے ساتھ

Kachori With Chicken And Aloo Tarkari کچوری آلو چکن کی ترکاری کے ساتھ

Kachori With Chicken And Aloo Tarkari کچوری آلو چکن کی ترکاری کے ساتھ
Prep Time
15 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

As Desired
Those who were Karachi university’s student they must remember, B Pharmacy department canteen’s famous kachori. I still remember and love the taste and aroma of the kachori, i learned to make kachori from there. I can’t forget the Pepsi crate chairs and table arranged under tree, a very simple setup with tasty, hot kachoris.
Viewed: 19973
Source:  Qurat ul Ain
23 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • میدہ تین چوتھائی کپ
  • آٹا ایک چوتھائی کپ
  • نمک ایک چٹکی
  • تیل ایک کھانے کا چمچ
  • :چنے کی دال کے لئے
  • (چنے کی دال آدھا کپ (ابلی اور کٹی ہوئی
  • (لال مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • :چکن اور آلو ترکاری کے لئے
  • (آلو تین عدد (درمیانے، ابلے ہوئے
  • (چنے آدھا کپ ﴿ابلے ہوئے
  • چکن ایک چوتھائی کپ
  • چکن کیوب ایک عدد
  • نمک حسب ذائقہ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • کلونجی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • (ہرا دھنیا حسب ضرورت (کٹا ہوا
  • (ہری مرچ حسب ضرورت (کٹی ہوئی
  • پیلا رنگ ایک چوتھائی چائے کا چمچ

  1. چنے کی دال کے لئے: تمام اجزاء کو مکس کرکے ایک طرف رکھ دیں۔

  2. کچوری کے لئے: کچوری کے تمام اجزاء کو پانی کے ساتھ مکس کرکے گوندھ لیں اور ایک طرف رکھ دیں۔

  3. ایک ہی سائز کے بالز بنائیں، آپ آسانی سے ڈو سے بارہ بالز بنا سکتے ہیں۔

  4. اب چھوٹی چھوٹی روٹیاں بنائیں اور چنے کی دال کے مکسچر سے فلنگ کریں۔

  5. ایک پیڑا پھر بنائیں اور بیلن سے بیل لیں۔ یہ بالکل باریک سا ہونا چاہئے۔

  6. گرم تیل میں ڈیپ فرائی کریں اور اسے جلدی سے پریس کرکے باہر نکال لیں۔

  7. رولنگ کے لئے خشک میدہ استعمال کریں۔

  8. چکن اور آلو ترکاری کے لئے: تیل اور دوسرے تمام اجزاء پین میں شامل کریں۔

  9. ڈھکن سے ڈھانپ کر چند منٹ کے لئے اسے پکائیں۔

  10. جب گریوی گاڑھی ہو جائے، تو ہرا دھنیا اور ہری مرچ شامل کریں۔

  11. نمک ذائقے کے مطابق شامل کریں کیونکہ چکن کیوب میں پہلے سے ہی نمک کی مقدار شامل ہوتی ہے تو اس لئے نمک کا خاص خیال رکھیں۔

  12. چکن آلو ترکاری کو کچوری کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Kachori With Chicken And Aloo Tarkari کچوری آلو چکن کی ترکاری کے ساتھ recipe:

  1. I tried at home it was so delicious

    on Jul 2 2014 8:53AM Report Abuse ARZOO
  2. i try it at home

    on Nov 14 2013 7:21AM Report Abuse ZARYAB MALIK
  3. Wao very recepi

    on Dec 15 2012 12:21PM Report Abuse SHAHIN KHAN

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping