Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Curry Urdu Recipes > Kadhi Chawal کڑھی چاول by Chef Zakir Qureshi

Kadhi Chawal کڑھی چاول

Kadhi Chawal کڑھی چاول
Prep Time
20 Mins
Cook Time

1 Hour
Serves

4
Kadhi Chawal is a famous Pakistani and Indian dish with delicious combination of rice, kadhi and pakora. A perfect warming dish especially in winter season.
Viewed: 72167
Source:  Chef Zakir Qureshi
38 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چاول آدھا کلو
  • زیرہ دو کھانے کے چمچ
  • گھی آدھی پیالی
  • نمک حسب ذائقہ
  • پانی حسب ضرورت
  • :کڑھی کے لئے
  • بیسن آدھا پاؤ
  • دہی ایک پاؤ
  • ہلدی پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • پانی حسب ضرورت
  • پیاز دو عدد
  • زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • کڑی پتے دو سے تین عدد
  • تیل فرائی کے لئے
  • :پکوڑے کے لئے
  • بیسن ایک پاؤ
  • پیاز دو عدد
  • ہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھی
  • ہری مرچ چار عدد
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • (زیرہ ایک کھانے کا چمچ (ثابت
  • (دھنیا ایک کھانے کا چمچ (ثابت
  • نمک حسب ذائقہ
  • تیل فرائنگ کے لیے

  1. کڑھی کے لئے: دہی میں ہلدی پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال کر مکس کریں۔

  2. پانی ڈال کر آمیزہ پتلا کر لیں اور بیسن شامل کریں اور مزید پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

  3. پین میں پیاز فرائی کریں۔

  4. پیاز میں بیسن والا آمیزہ ڈال کر پکنے کے لیے رکھ دیں۔

  5. پسا زیرہ اور کڑی پتے فرائی کرکے کڑھی کو تڑکا لگا دیں۔

  6. پکوڑے کے لئے: ایک پیالے میں پیاز، ہرا دھنیا اور ہری مرچ چوپ کرکے ڈال دیں۔

  7. اس میں کٹی لال مرچ، ہلدی، ثابت زیرہ، ثابت دھنیا، نمک اور بیسن ڈال کر مکس کریں۔

  8. اب پکوڑے کی شکل دے کر تل لیں۔

  9. یہ پکوڑے کڑھی میں ڈال دیں۔

  10. چاول کے لیے: پین میں گھی ڈال کر زیرہ، چاول، نمک اور پانی شامل کریں اور پکنے کے لیے رکھ دیں۔

  11. چاول کو کڑھی کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Kadhi Chawal کڑھی چاول recipe:

  1. I have tried.it was so delicious.my family jst loved it.thanks

    on Nov 17 2013 2:49AM Report Abuse AYESHA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping