Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Muzaffar مضافر

Muzaffar مضافر

Muzaffar مضافر
Prep Time
Cook Time

Serves

Muzaffar made by Shireen Anwar in Masala Morning.
Viewed: 3069
Source:  Shireen Anwar
Not yet rated!
 Rate It

  • سویاں 250 گرام
  • چینی آدھا کلو
  • پانی ڈیڑھ کپ
  • گھی ¾ کپ
  • بادام، پستے سلائس دو کھانے کے چمچ
  • تازہ دودھ ایک کلو
  • کٹی ہری الائچی ایک چائے کا چمچ
  • زعفران ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • پیلا رنگ ایک چٹکی
  • کیوڑا ایک چائے کا چمچ
  • لیموں ایک عدد

  1. پہلے پانی اور چینی کو ملاکر دس منٹ پکالیں۔

  2. اب ایک پین میں گھی گرم کرکے سویاں فرائی کریں، یہاں تک کہ وہ ڈارک گولڈن ہو جائیں۔

  3. پھر اس میں دودھ شامل کرکے تیز آنچ پر تین سے چار منٹ پکالیں۔

  4. اب اس میں تازہ لیموں نچوڑیں اور اتنا پکالیں کہ دودھ خشک ہو جائے۔

  5. پھر اس میں تیار شیرے کو پیلا رنگ ، زعفران اور کٹی ہری الائچی کے ساتھ شامل کریں۔

  6. جب شیرہ خشک ہو جائے تو اسے نکال لیں۔

  7. اس کے بعد بادام، پستے سلائس اور چاندی کے ورق سے گارنش کرلیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Muzaffar مضافر recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping