Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Veggie and Vegetable Urdu Recipes > Spinach with Mince پالک قیمہ by Shireen Anwar

Spinach with Mince پالک قیمہ

Spinach with Mince پالک قیمہ
Prep Time
20 Mins
Cook Time

45 - 50 Mins
Serves

4
Spinach with Mince a healthy recipe with the nutration values of spinach and mince. It goes great with roti and boil rice. A perfect recipe by Chef Shireen Anwar.
Viewed: 14117
Source:  Chef Shireen Anwar
12 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • قیمہ آدھا کلو
  • تیل آدھا کپ
  • (پیاز ایک عدد (بڑی اور سلائس کی ہوئی
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ (کٹا ہوا
  • دہی آدھا کپ
  • پالک آدھا کلو
  • (میتھی کی گٹھی چار عدد (چھوٹی
  • سویا ایک گٹھی
  • دودھ آدھا کپ
  • ہرا دھنیا حسب ضرورت
  • ہری مرچ حسب ضرورت

  1. پالک کو اچھی طرح دھوکر میتھی کی گٹھی اور سویا کے ساتھ ملاکر چوپر میں دس منٹ کے لئے یا دو سے تین بار پیس لیں۔

  2. تیل گرم کرکے اس میں پیاز فرائی کریں، یہاں تک کہ وہ لائٹ گولڈن ہو جائے۔

  3. اب اس میں ادرک لہسن کے پیسٹ کو قیمے کے ساتھ ڈال کر اچھی طرح فرائی کر لیں۔

  4. پھر اس میں نمک، ہلدی، پسی لال مرچ اور زیرہ شامل کرکے اچھی طرح فرائی کریں۔

  5. اب اس میں آدھا کپ پانی ڈال کر ڈھکیں اور قیمہ گلنے تک پکائیں۔

  6. پھر اس میں دہی شامل کرکے اچھی طرح فرائی کر لیں۔

  7. اس کے بعد پالک، میتھی کی گٹھی اور سویا کے مکسچر کو دودھ کے ساتھ ڈال دیں۔

  8. آخر میں ہرا دھنیا اور ہری مرچ ڈال کر دم پر چھوڑ دیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Spinach with Mince پالک قیمہ recipe:

  1. I would love to have tried this receipe, but it was not in English.

    on Jul 23 2016 6:24AM Report Abuse MAJELLA NASIR

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping