Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Lemon Chicken لیمن چکن

Lemon Chicken لیمن چکن

Lemon Chicken لیمن چکن
Prep Time
1 Hour + 15 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

3 - 5
This recipe takes a little time and patience to cook, because we need to marinate the chicken with spices for an hour but I promise it's worth every minute you'll receive the compliments at mealtime.
Viewed: 6912
Source:  Mariam Khalil
4 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن ایک کلو (بون لیس، بڑے ٹکڑوں میں کٹا ہوا
  • تِل کا تیل دو چائے کے چمچ
  • (اویسٹر ساس آدھا کھانے کا چمچ (اگر ضرورت ہوتو
  • سویا ساس ایک کھانے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • اجینو موتو ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • (لہسن ایک چائے کا چمچ (کُٹا ہوا
  • (لال مرچ حسب ضرورت (کُٹی ہوئی
  • انڈہ ایک عدد
  • کارن فلور آدھا کپ
  • میدہ ایک چوتھائی کپ
  • :لیمن ساس کے لئے
  • چکن یخنی تین سو ملی لیٹر
  • لیمن جوس پچاس ملی لیٹر
  • چینی دو کھانے کے چمچ یا حسب ذائقہ
  • سویا ساس ایک کھانے کا چمچ
  • اجینو موتو ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • (ادرک ایک چائے کا چمچ (سلائسز میں کٹا ہوا
  • (لیموں کا چھلکا تین چوتھائی چائے کا چمچ (سلائس میں کٹا ہوا
  • سفید مرچ ایک چٹکی
  • کارن فلور سوا کھانے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ یا حسب ذائقہ (اگر ضرورت ہوتو
  • (پیلا رنگ ایک چٹکی (اگر ضرورت ہوتو

  1. لیمن ساس کے لئے: ادرک کے علاوہ تمام اجزاء کو چکن کی یخنی میں مکس کر دیں۔

  2. ایک پین میں تھوڑا سا تیل گرم کریں اور ادرک کو ایک منٹ کےلئے آئل میں سوتے کرلیں۔

  3. یخنی کے آمیزے کو پین میں شامل کریں اور درمیانی آنچ پر پکائیں یہاں تک کہ یخنی اُبل کر گاڑھی ہوجائے۔

  4. چکن کے لئے: چکن کو آٹے کے علاوہ تمام اجزاء سے ایک گھنٹے کے لئے میری نیٹ کریں۔

  5. اب میدے اور آٹے کو صاف کرکے آپس میں ملا دیں۔

  6. اب تھوڑا تھوڑا کرکے آٹے کا مکسچر چکن میں شامل کریں اور چکن کو آٹے کے مکسچر سے کوٹ کرلیں۔

  7. پین میں آئل گرم کریں اور چکن کے ٹکڑوں کو ایک ایک کرکے گرم تیل میں ڈال دیں اور سنہری رنگت ہونے تک انہیں فرائی کریں۔

  8. جب یہ فرائی ہوجائیں تو انہیں نکال کر آئل جذب کرنے والے پیپر پر رکھ دیں۔

  9. سرونگ کے لئے: ایک بڑے سرونگ پین میں چکن کے ٹکڑوں کو پھیلا دیں اور ان پر لیمن ساس چھڑک دیں۔

  10. ہرے پیاز کے سلائسز یا ہرے دھنیے سے گارنش کرکے پیاز کے نوڈلز کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Lemon Chicken لیمن چکن recipe:

  1. Fizza Abbas, a link to requested recipes is emailed to you. Please check your inbox.

    on Jun 6 2012 6:14PM Report Abuse KP SUPPORT TEAM
  2. Sir or Madam i really want (chaat recipe) by Zubaida aapa. So please send me chaat recipe as fast as you can do.And your all the recipes are good and easy to made. So nice of you.

    on Jun 6 2012 1:28PM Report Abuse FIZZA ABBAS JAFERI

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping