ایک چھوٹے فرائی پین میں گوشت فرائی کریں۔
جب خستہ ہو جائے تو نکال کر ٹشو پیپر پر رکھ دیں تاکہ اضافی گھی جذب ہو جائے۔
پالک کے پتوں کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر سفید رنگ کے چائنہ کراکری یا شیشے کے بڑے پیالے میں رکھ دیں۔
اب انڈے، سبز پیاز، ٹماٹر اور بکرے کا گوشت ملا دیں، ویجی ٹیبل سلاد تیار ہے۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.