بیسن گھی میں ڈال کر بھونیں، خوشبو آجائے تو اتار لیں۔
اب اس میں پیلا رنگ اور الائچی شامل کرکے بالکل ٹھنڈا کرلیں۔
پھر چینی میں پانی ڈال کر گاڑھا شیرہ بنائیں اور ایک چٹکی رنگ کاٹ شامل کرکے اتاریں۔
اب اس میں مسلسل چمچ چلاتے رہیں۔
جب یہ سوکھنے لگے تو اسے پھیلا کر چھان لیں۔
آخر میں اسے بیسن میں مکس کرکے باریک پستے اور بادام ڈال کر لڈو بنالیں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
i like it very much
its not delicious
i likeit very much
Rehana, a link to similar recipe in English has been emailed to your account.
please could I have this recipe in english please.