Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Mutton Urdu Recipes > Mutton Pulao Biryani مٹن پلاؤ بریانی by Azra Syed

Mutton Pulao Biryani مٹن پلاؤ بریانی

Mutton Pulao Biryani مٹن پلاؤ بریانی
Prep Time
10 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

6
Biryani is one the eminent dish of not only Pakistan but of continent South Asia. This Mutton Pulao Biryani is delectable and flavorsome one. This is most excellent for your extraordinary guests.
Viewed: 15458
Source:  Azra Syed
16 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (بکرے کا گوشت ایک کلو (ابلا ہوا
  • رائس دو کپ
  • (پیاز چار کھانے کے چمچ (تلی ہوئی
  • پانی ایک کپ
  • یخنی چار کپ
  • تیل ایک تہائی کپ
  • ادرک کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • کالا زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • دار چینی ایک عدد
  • بڑی الائچی ایک عدد
  • تیز پتا ایک عدد
  • کالی مرچ دس سے بارہ عدد
  • دہی دو کھانے کے چمچ
  • کیوڑا ایک چائے کا چمچ
  • زردے کا رنگ ایک چٹکی
  • نمک حسب ذائقہ
  • :رائتے کے لئے
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • رائی آدھا چائے کا چمچ
  • سفید زیرہ آدھا چائے کا چمچ
  • کری پتہ چند عدد
  • دہی ایک کپ
  • (زیرہ آدھا چائے کا چمچ (بھنا ہوا
  • (پیاز دو کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی
  • (ہرا دھنیا تین سے چار کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
  • ہری مرچ تین سے چار عدد
  • لہسن کا پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
  • (کھیرا ایک عدد (کدو کش کیا ہوا
  • نمک حسب ذائقہ

  1. ایک پین میں تیل ڈال کر تلی پیاز، پانی، ادرک کا پیسٹ، لہسن کا پیسٹ، نمک، کالا زیرہ، دارچینی، بڑی الائچی، تیزپتہ، کالی مرچ اور دہی ڈال کر پکائیں۔

  2. اب اس میں ابلا گوشت، چاول اور گوشت کی یخنی ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں۔

  3. ایک پیالے میں کیوڑا اور زردے کا رنگ مکس کریں اور پلاؤ بریانی پر ڈال کر مکس کریں۔

  4. ڈش میں نکال کر رائتے کے ساتھ سرو کریں۔

  5. رائتے کے لئے: ایک پیالے میں دہی پھینٹ کر نمک، بھنا زیرہ، کٹی پیاز، کٹا ہرا دھنیا، ہری مرچ، لہسن کا پیسٹ اور کدو کش کیا ہوا کھیرا ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

  6. پھر پین میں تیل گرم کرکے اس میں رائی، سفید زیرہ اور کری پتے ڈال کر بگھار بنائیں اور رائتے پر ڈال دیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mutton Pulao Biryani مٹن پلاؤ بریانی recipe:

  1. it is so good

    on Oct 29 2012 4:37AM Report Abuse Guest

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping