Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Chicken Ginger in Vietnamese Style چکن جنجر ان ویت نام اسٹائل by Chef Zakir Qureshi

Chicken Ginger in Vietnamese Style چکن جنجر ان ویت نام اسٹائل

Chicken Ginger in Vietnamese Style چکن جنجر ان ویت نام اسٹائل
Prep Time
15 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

4
Add a new recipe of chicken in your recipe directory. In this recipe chicken ginger is made in Vietnamese Style. Inimitable ingredients are used in this recipe like orange peel, peanuts, lemon juice plus lemon grass, which gives it an irresistible flavor.
Viewed: 4288
Source:  Chef Zakir Qureshi
1 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن لیگز تین عدد
  • کڑی پتہ ایک عدد
  • (ٹماٹر ایک عدد ﴿کٹا اور اُبلا ہوا
  • (پیاز ایک عدد ﴿پسی ہوئی
  • (تازہ لال مرچ دو عدد ﴿کٹی ہوئی
  • ہری مرچ دو عدد
  • ہری پیاز دو عدد
  • پانی ایک کپ
  • (دہی آدھا پاؤ (پھینٹی ہوئی
  • (مونگ پھلی پچاس گرام (بھنی ہوئی
  • (ادرک ایک درمیانہ ٹکڑا ﴿کٹی ہوئی
  • اورنج اسکن ایک چائے کا چمچ
  • ڈرائی لیمن گراس ایک چائے کا چمچ
  • وویسٹر سوس ایک کھانے کا چمچ
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  • تیل تین کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ

  1. پہلے چکن لیگرز کو کاٹ لیں، ڈرم اسٹک اور تھائی کو الگ کرلیں۔

  2. اب کڑاہی میں تیل گرم کرکے ادرک اور چکن شامل کرکے اتنا پکائیں کہ چکن پر سنہرا رنگ آجائے ۔

  3. پھر اس میں پیاز کا پیسٹ، کٹی ہری مرچ، کٹی تازہ لال مرچ اور لیمن گراس شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک پکائیں۔

  4. اب اس میں پانی، نمک اور لیموں کا رس شامل کرکے ڈھک دیں اور پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔

  5. دس سے پندرہ منٹ بعد جب چکن گل جائے تو اس میں کٹی ہری پیاز، وویسٹر سوس، پھینٹی ہوئی دہی، بھنی ہوئی مونگ پھلی شامل کرکے اچھی طرح سے مکس کریں۔

  6. آنچ تھوڑی تیز کرکے اسے بھون لیں۔

  7. بالکل آخر میں اورنج اسکن اوپر سے شامل کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Ginger in Vietnamese Style چکن جنجر ان ویت نام اسٹائل recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping