Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Gulzar Hussain Urdu Recipes > Creamy Barbecue Chicken کریمی باربی کیو چکن by Chef Gulzar Hussain

Creamy Barbecue Chicken کریمی باربی کیو چکن

Creamy Barbecue Chicken کریمی باربی کیو چکن
Prep Time
1 Hour + 30 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
BBQ is all the time favourite especially during Eid-ul-Azha season as that is the season of mutton, beef or red meat. Meat season is on its way now so this recipe Creamy Bar BQ Chicken is an apt one for it. Must try this creamy yet scrumptious recipe.
Viewed: 7916
Source:  Chef Gulzar Hussain
6 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • (ثابت چکن ایک عدد (کھال والی چار ٹکڑے
  • (دہی چار کھانے کے چمچ (پانی نکلا ہوا
  • کریم دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ
  • تیل دو سے تین کھانے کے چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • باربی کیو مصالحہ چار کھانے کے چمچ
  • سلاد پتے گارنش کے لئے

  1. چکن کے ٹکڑوں پر کانٹے سے نشان لگائیں۔

  2. ایک پیالے میں دہی اور کریم کو پھینٹ لیں۔

  3. اب دوسرے پیالے میں نمک، تیل، لیموں کا رس، ادرک لہسن کا پیسٹ اور باربی کیو مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

  4. پھر چکن کو پہلے مصالحے میں میری نیٹ کر لیں اور پھر دہی اور کریم کا مکسچر ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

  5. میری نیشن کا عمل ایک سے ڈیڑھ گھنٹے کے لیے ہونا چاہیے۔

  6. اب اوون کی ٹرے کو گریسی کر لیں اور میری نیٹ کی ہوئی چکن اس پر رکھ کر ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر پچیس سے تیس منٹ بیک کر لیں یا پھر کوئلوں پر سینک لیں۔

  7. آخر میں سلاد پتوں سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Creamy Barbecue Chicken کریمی باربی کیو چکن recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping