Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Salads and Dressing Urdu Recipes > Summer Salad سمر سیلیڈ by Chef Zakir Qureshi

Summer Salad سمر سیلیڈ

Summer Salad سمر سیلیڈ
Prep Time
20 Mins
Cook Time

No Cook
Serves

3
This summer salad is very scrumptious because of its healthy ingredients like potatoes, beans, capsicum, tomatoes etc . All these combine to make best yet succulent summer salad. You need to undertake it this mouthwatering salad.
Viewed: 20245
Source:  Chef Zakir Qureshi
5 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • (آلو ایک عدد (اُبلے ہوئے
  • لال لوبیا آدھی پیالی
  • سفید لوبیا آدھی پیالی
  • لال مولی تین سے چار عدد
  • ہری شملہ مرچ ایک عدد
  • لال شملہ مرچ ایک عدد
  • آئس برگ آدھا پھول
  • ٹماٹر دو عدد
  • کھیرا ایک عدد
  • (پارسلے ایک چوتھائی گٹھی (کٹے ہوئے
  • سیب ایک عدد
  • مایونیز ایک چوتھائی کپ
  • فریش کریم ایک چوتھائی کپ
  • مسٹرڈ پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی

  1. پہلے لال لوبیا، سفید لوبیا، لال مولی، ہری شملہ مرچ، لال شملہ مرچ، آئس برگ، ٹماٹر، کھیرا اور پارسلے کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔

  2. ساتھ ہی آلو کو بھی چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔

  3. سیب کو چھیل کر چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔

  4. اب ایک پیالے میں مایونیز، فریش کریم، مسٹرڈ پیسٹ اور لیموں کا رس شامل کرکے اچھی طرح مکس کر لیں۔

  5. پھر ایک بڑے پیالے میں کٹی ہوئی سبزیاں، نمک، کٹی کالی مرچ اور تیار کی ہوئی ڈریسنگ شامل کرکے اچھی طرح مکس کر لیں اور نکال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Summer Salad سمر سیلیڈ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping