Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Nadeem Urdu Recipes > Crispy Potato Roll چٹ پٹے آلو کے رول by Chef Nadeem

Crispy Potato Roll چٹ پٹے آلو کے رول

Crispy Potato Roll چٹ پٹے آلو کے رول
Prep Time
10 Mins
Cook Time

15 - 20 Mins
Serves

4
You must try this Crispy Potato Roll in iftar. And if you invite guests in iftar then you should include this easy and tasty recipe in your iftar menu list. Serve with green dip and enjoy.
Viewed: 7765
Source:  Chef Nadeem
11 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (پیاز دو عدد (کٹے ہوئے
  • گھی حسبِ ضرورت
  • (ادرک حسب ضرورت (کٹا ہوا
  • (ہری مرچ دو عدد (کٹی ہوئی
  • (آلو دو عدد (میش کیے اور ابلے ہوئے
  • (ہرا دھنیا حسبِ ضرورت (کٹا ہوا
  • گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ
  • چپاتیاں رولز کے لئے حسبِ ضرورت
  • (پیاز گارنش کے لئے (رِنگ کی شکل میں کٹی ہوئی

  1. ایک پین میں پیاز شامل کرکے گھی کے ساتھ سوتے کرلیں۔

  2. پھر ادرک ڈال کر تھوڑا سا اور پکائیں۔

  3. تھوڑی دیر بعد ہری مرچیں شامل کریں اور آلو بھی شامل کر دیں۔

  4. اب ہرا دھنیا، گرم مصالحہ پاؤڈر، چاٹ مصالحہ، نمک اور لیموں کا رس شامل کریں۔

  5. پھر اس مکسچر کو چپاتیوں میں رکھ کر انھیں رول کرلیں اور پیاز کے رنگز کے ساتھ گارنش کریں۔

  6. آلو کے رولز تیار ہیں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Crispy Potato Roll چٹ پٹے آلو کے رول recipe:

  1. salam....isko thik writing main likh dain sahi tarah samajh nei arei

    on Jul 28 2012 11:51AM Report Abuse REAL PRINCES MASHADDI