Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Seafood Fish Urdu Recipes > Young Tong Szechwan Fish یونگ ٹونگ سیچوان فش by Shireen Anwar

Young Tong Szechwan Fish یونگ ٹونگ سیچوان فش

Young Tong Szechwan  Fish یونگ ٹونگ سیچوان فش
Prep Time
15 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
Do give an attempt to this tremendous Chinese recipe baptized as Young Tong Szechwan Fish. In this recipe fish is seasoned with pretty good flavors which made the entire dish delicious.
Viewed: 6523
Source:  Chef Shireen Anwar
3 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • بیکٹی فش آدھا کلو
  • کارن فلور تین چوتھائی کپ
  • تیل ڈیپ فرائنگ کے لئے
  • :سوس کے لیے
  • چلی آئل آدھا کپ
  • (ادرک ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • (لہسن ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
  • کیچپ ایک کپ
  • چینی چار کھانے کے چمچ
  • سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • ہری پیاز گارنش کے لیے

  1. بیکٹی فش کو کارن فلور کے پیسٹ سے پندرہ منٹ کے لیے میری نیٹ کر لیں۔

  2. اب اسے ڈیپ فرائی کریں، یہاں تک کہ وہ ہلکی براؤن ہو جائے۔

  3. پھر اسے نکال کر دوبارہ فرائی کریں، یہاں تک کہ وہ خستہ اور گولڈن ہو جائے۔

  4. اب اسے ایک طرف رکھ دیں۔

  5. ایک پین میں چلی آئل گرم کرکے اس میں ادرک اور لہسن ڈال کر فرائی کریں، یہاں تک کہ وہ لائٹ گولڈن ہو جائے۔

  6. اب اس میں کیچپ، چینی اور سرکہ شامل کرکے پانچ منٹ پکائیں۔

  7. پھر اس میں فرائی کی ہوئی مچھلی ڈال کر اِسٹر فرائی کریں اور دو منٹ مکس کرلیں۔

  8. آخر میں اسے ہری پیاز کے پتوں سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Young Tong Szechwan Fish یونگ ٹونگ سیچوان فش recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping