Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Chicken and Vegetable Bundles چکن اینڈ ویجی ٹیبل بنڈلز by Chef Zakir Qureshi

Chicken and Vegetable Bundles چکن اینڈ ویجی ٹیبل بنڈلز

Chicken and Vegetable Bundles چکن اینڈ ویجی ٹیبل بنڈلز
Prep Time
15 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

4
All mums whose children are not fond of vegetables but love to have chicken must endeavor this recipe. This is two in one recipe in which vegetables and chicken are made together so this dish is good in proteins as well as in vitamins.
Viewed: 1864
Source:  Chef Zakir Qureshi
1 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن آدھا کلو ﴿لیگ پیس، بون لیس
  • گاجر ایک عدد
  • تورئی ایک عدد
  • لیک ایک عدد
  • شملہ مرچ ایک عدد
  • کالے مشروم چار سے پانچ عدد
  • بمبو شوٹ ایک درمیانہ ٹکڑا
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  • سفید مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • تِل کا تیل آدھا چائے کا چمچ
  • کارن فلور دو کھانے کے چمچ
  • سویا سوس دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ

  1. پہلے چکن لیگ پیس کو اسٹرپس میں کاٹ لیں۔

  2. اب تورئی کے بھی بیج نکال کر اسٹرپس کاٹ لیں۔

  3. ساتھ ہی گاجر، شملہ مرچ، بمبوشوٹ اور کالے مشروم کو الگ الگ لمبائی میں کاٹ لیں۔

  4. اب لیک کا ہرا حصہ ہٹا کر دوسرے حصے کو ہلکے سے گرم پانی میں اُبال لیں۔

  5. پھر ایک پیالے میں چکن کے ٹکڑوں کو نمک، کالی مرچ، سفید مرچ، سویا سوس، کارن فلور، لال مرچ، تِل کا تیل اور لیموں کے رس سے میری نیٹ کرلیں۔

  6. جب وہ اچھی طرح سے میری نیٹ ہوجائیں تو اُبلی ہوئی لیک کو ایک کی دو کرلیں اور ایک ایک تہہ ہٹا کر چکن کے ٹکڑوں اور لمبائی میں کٹی ہوئی سبزیوں کے ٹکڑے رکھتے جائیں اور سب کے بنڈل بنالیں۔

  7. جب بنڈل تیار ہوجائیں تو اسے اسٹیمر میں رکھ کر دس سے بارہ منٹ کی اسٹیم دے دیں۔

  8. مزے دار چکن اینڈ ویجی ٹیبل بنڈلز تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken and Vegetable Bundles چکن اینڈ ویجی ٹیبل بنڈلز recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping