Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Mehboob Khan Urdu Recipes > Lemon Chicken لیمن چکن by Chef Mehboob Khan

Lemon Chicken لیمن چکن

Lemon Chicken لیمن چکن
Prep Time
15 - 20 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4 - 6
Lemon Chicken is a wonderfully cooked tender chicken in juicy sauce. Everyone at the table will love this dish. Perfect to serve with basmati rice.
Viewed: 12339
Source:  Chef Mehboob
7 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن لیگ پیس ایک کلو(بون لیس
  • تیل فرائی کرنے کےلئے
  • بیٹر کے لئے : میدہ آدھا کپ
  • کارن فلور آدھا کپ
  • انڈے دو عدد
  • بیکنگ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • لہسن ایک چائے کا چمچ (کُٹا ہوا)
  • سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • پانی حسبِ ضرورت
  • لیمن ساس کے لئے : لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ
  • آئل پانچ سے چھ کھانے کے چمچ
  • ادرک ایک چائے کا چمچ (کُٹا ہوا)
  • کارن فلور تین کھانے کے چمچ
  • لہسن ایک چائے کا چمچ (کُٹا ہوا)
  • نمک تھوڑا سا
  • چکن یخنی دو کپ
  • لیموں کا چھلکا تھوڑا سا (کُٹا ہوا)
  • سویا ساس تین کھانے کے چمچ
  • پیلا رنگ تھوڑا سا

  1. لیمن چکن : ایک پیالے میں انڈے، بیکنگ پاؤڈر، سفید مرچ، نمک، میدہ، کارن فلور، لہسن اور تھوڑا سا پانی ڈال کر اس کو بیٹر کی مدد سے اچھی طرح بیٹ کرلیں۔

  2. پھر چکن کو کچھ دیر کے لئے اس میں میری نیٹ کرلیں۔

  3. اب ایک فرائنگ پین میں آئل گرم کرکے میری نیٹ کیے ہوئے چکن کے پیسز کو چھ سے سات منٹ کےلئے فرائی کریں اور لائٹ براؤن کرکے نکال لیں۔

  4. اب اسے دوبارہ آئل میں ڈیپ فرائی کرکے چکن کے سلائسز کرلیں۔

  5. اور بنائے گئے لیمن ساس کو اس کے اوپر ڈالیں۔

  6. مزیدار لیمن چکن تیار ہے۔

  7. لیمن ساس کے لئے : ایک فرائی پین میں آئل گرم کرکے اس میں لہسن، ادرک اور نمک ڈال کر بھون لیں۔

  8. چکن یخنی، لیموں کا چھکا، لیموں کا رس، پیلا رنگ، سویا ساس ڈال کر بوائل آنے تک پکائیں۔

  9. پھر اس میں کارن فلور ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے دو سے تین منٹ تک پکاکر گاڑھا کرلیں۔

  10. لیمن ساس تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Lemon Chicken لیمن چکن recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping