Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Lagni Chicken لگنی چکن by Shireen Anwar

Lagni Chicken لگنی چکن

Lagni Chicken لگنی چکن
Prep Time
2 Hours + 10 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4
Lagni Chicken is a distinct and tasty flavor of tender chicken. Marination with spices enhance the flavor of chicken that makes it more acceptable. Serve hot with fries.
Viewed: 32045
Source:  Shireen Anwar
27 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن ایک کلو (ثابت
  • (بادام دس عدد (چھلے اور پسے ہوئے
  • خشخاش ایک کھانے کا چمچ
  • تِل ایک چائے کا چمچ
  • دھنیا ایک کھانے کا چمچ
  • دہی ایک کپ
  • گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (زیرہ دو چائے کے چمچ (بھنا اور پسا ہوا
  • نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • تیل آدھا کپ
  • فرائز سرو کرنے کے لیے

  1. پہلے بادام، خشخاش، تِل اور دھنیا کو دہی میں مکس کر لیں۔

  2. ساتھ ہی اس میں گرم مصالحہ، پسی لال مرچ، زیرہ، نمک اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈالیں اور اس مکسچر سے چکن کو دو گھنٹے کے لیے میری نیٹ کرلیں۔

  3. پھر لگن میں تیل گرم کرکے اس میں چکن کو ہلکی آنچ پر پکائیں، یہاں تک کہ وہ گل جائے اور مصالحہ گاڑھا ہو جائے۔

  4. آخر میں اسے فرائز کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Lagni Chicken لگنی چکن recipe:

  1. ASSLAM O ALIKUM APA MUJHY AP KI RESPICE BOTH LAGTI HY

    on Nov 25 2013 9:24AM Report Abuse SAHAR

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping