Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rida Aftab Urdu Recipes > Bihari Biryani بہاری بریانی

Bihari Biryani بہاری بریانی

Bihari Biryani بہاری بریانی
Prep Time
Cook Time

Serves

Bihari Biryani made by rida Aftab in Tarka.
Viewed: 1239
Source:  Rida Aftab
Not yet rated!
 Rate It

  • ابلے سیلا چاول آدھا کلو
  • بون لیس چکن ایک کلو
  • دہی ڈیڑھ پاؤ
  • پیاز دو عدد
  • پپیتا دو چائے کے چمچ
  • لال مرچ دو چائے کے چمچ
  • چھوٹی الائچی چار عدد
  • بادیان کے پھول چار عدد
  • آلو بخارے پچاس گرام
  • کالا زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • ثابت کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • جائفل، جاوتری آدھا چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچ
  • کیوڑا ایک چائے کا چمچ
  • زردے کا رنگ ایک چٹکی
  • پودینہ آدھا گٹھی
  • ہری مرچ چار عدد
  • کوئلہ ایک عدد

  1. بون لیس چکن میں دہی، پپیتا، لال مرچ، نمک، آلو بخارے، چھوٹی الائچی، بادیان کے پھول، کالا زیرہ، ہلدی، جائفل، جاوتری، ادرک لہسن کا پیسٹ، ثابت کالی مرچ اور کیوڑا ڈال کر بیس منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔

  2. اب پیاز براؤن کریں اور اس میں گوشت ڈال کر درمیانی آنچ پر ڈھک کر پکائیں۔

  3. جب پانی خشک ہو جائے تو اس میں پودینہ اور ہری مرچ شامل کردیں۔

  4. پھر اس میں ابلے چاول اور زردے کا رنگ ڈال کر ہلکی آنچ پر بیس منٹ دَم پر رکھیں۔

  5. آخر میں کوئلے کا دھواں دے کر گرم گرم سرو کریں۔

  6. بہاری بریانی تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Bihari Biryani بہاری بریانی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping