ایک پیالے میں مرغی کے ٹکڑے، آدھا چائے کا چمچ چائنیز نمک، آدھا چائے کا چمچ چینی، نمک، کارن فلور اور ایک کھانے کا چمچ تیل ملا کر رکھ دیں۔
کڑاہی میں تیل گرم کریں اور مرغی کے ٹکڑے تل کر نکال لیں۔
اسی تیل میں لہسن ادرک بُھونیں اور مرغی کے ٹکڑے، چلی ساس، سویا ساس، یخنی، نمک، بقیہ چینی اور بقیہ چائنیز نمک ڈال کر پانچ منٹ پکائیں۔
اس میں کھمبیاں ڈال کر مزید چند منٹ تک پکانے کے بعد اُتار لیں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.