دودھ کو پکنے کے لیے رکھیں اور اس میں چینی اور سویاں ڈال دیں۔
جب ایک سے دو اُبال آجائیں تو کارن فلور تھوڑے پانی میں گھول کر ڈالیں۔
جب وہ گاڑھا ہو جائے تو چولہا بند کر دیں۔
پھر اس میں خشک دودھ اور کریم شامل کرکے ٹھنڈا کرلیں۔
اس کے بعد ہری جیلی اور مکس فروٹ کوکٹیل ڈال کر مکس کریں۔
اب اسے ڈش میں نکال کر اس پر کھویا، رنگین چم چم بادام اور پستے ڈال دیں۔
آخر میں اسے خوب ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
salam pls send me some nice cake recipes thnks.
vghhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhuygyghjhjgfds
Please translate it in English.
hmmmmm itz nice