Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > وائٹ چاکلیٹ کیک White Chocolate Cake by chef shireen anwar

وائٹ چاکلیٹ کیک White Chocolate Cake

وائٹ چاکلیٹ کیک White Chocolate Cake
Prep Time
20-25 mins
Cook Time

20 min+2 hrs for freezing
Serves

6
is terrific cake offers the rich taste of white chocolate. A great end to any meal, this not too sweet will be a sure hit with friends and family. Top with the coco powder and white chocolate for an even better flavour sensation.
Viewed: 14140
Source:  Chef Shireen Anwar in Masala Mornings on Masala TV Channel
18 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بسکٹ کا چُورا تین کپ
  • مکھن چار اونس
  • انڈے چار عدد
  • کرڈ چیز آٹھ اونس
  • کریم چیز چھ کیوبز
  • ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ
  • چینی دس کھانے کے چمچ
  • جیلیٹن پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
  • پانی ایک چوتھائی کپ
  • وائٹ چاکلیٹ ایک سو پچاس گرام
  • فریش کریم بارہ اونس
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ

  1. دس انچ کے لوز بوٹم پین کو گریس کر لیں۔

  2. ایک پیالے میں تین کپ بسکٹ کا چورا اور مکھن کو اچھی طرح مکس کریں۔

  3. اس آمیزے کو گریس کیے ہوئے پین میں ڈال کر ہاتھ سے دبائیں۔

  4. اسے ایک سو اسی ڈگری تک گرم اوون میں دس منٹ بیک کر لیں۔

  5. (فلنگ بنانے کی ترکیب)

  6. ایک برتن میں انڈو کی زردی اور چینی ڈال کر دو منٹ تک پکائیں اور مسلسل چلاتے رہیں۔

  7. وائٹ چاکلیٹ میں دودھ ڈال کر پکائیں۔

  8. چاکلیٹ پگھل جائے تو اسے انڈوں کی زردی کے آمیزے میں شامل کر دیں۔

  9. جیلیٹن پاؤڈر کو پانی میں گھول لیں اور اسے بھی چاکلیٹ کے آمیزے میں شامل کر دیں۔

  10. فریش کریم کو بیٹر سے پھینٹ لیں۔

  11. علیحدہ سے انڈوں کی سفیدی کو بھی پسی ہوئی چینی کے ساتھ پھینٹ لیں۔

  12. سفیدی کے آمیزے کو کریم میں ڈال کر فولڈ کریں۔

  13. ایک الگ پیالے میں کرڈ چیز اور کریم چیز کے کیوبز ڈال کر بیٹر سے پھینٹ لیں۔

  14. اس میں ونیلا ایسنس اور لیموں کا رس ڈال کر مزید بیٹ کریں۔

  15. اب تمام آمیزوں کو ملا کر مکس کر لیں۔

  16. اس آمیزے کو بسکٹ سے بنی بیس پر ڈال دیں اور جمنے کے لیے دو گھنٹے تک فریز کر دیں۔

  17. پھر اس پر کوکوپاؤڈر چھڑکیں اور وائٹ چاکلیٹ سے سجا کر پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for وائٹ چاکلیٹ کیک White Chocolate Cake recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping