Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Appetizer, Side Dish Urdu Recipes > کرنچی گارلک چکن Crunchy Garlic Chicken by hussain tariq

کرنچی گارلک چکن Crunchy Garlic Chicken

کرنچی گارلک چکن Crunchy Garlic Chicken
Prep Time
20 Mins
Cook Time

25 Mins
Serves

4 - 6
is easy and quick garlic chicken recipe. To stay economical but still get a flavour-filled piece of fried chicken, you can cook your chicken in the convenience of your home. With half hour to spare, you can experience a juicy, crunchy and tasty piece of homemade fried chicken.
Viewed: 7087
Source:  Hussain Tariq in Khatay Peetay on Zaiqa TV Channel
5 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • لہسن ایک عدد (باریک کٹا)
  • لیموں کا رس دو لیموں کا
  • کریکرز بارہ عدد
  • مکھن دو کھانے کے چمچ
  • پارسلے ایک گڈی (باریک کٹے ہوئے)
  • کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ
  • سفید مرچ ڈیڑھ کپ
  • انڈا ایک عدد (پھینٹا ہوا)
  • مرغی کا سینہ چار سے چھ عدد (فلیٹس)
  • سرکہ چار کھانے کے چمچ
  • اوریگانو ایک کھانے کا چمچ
  • تیل حسب ضرورت

  1. سب سے پہلے لیموں کے چھلکے، لہسن، کریکر، مکھن، پارسلے، نمک اور کالی مرچ ایک چوپر میں پیس کر ایک مکسچر بنا لیں۔

  2. پھر بریڈ کریمبز بھی الگ سے ایک پلیٹ پر رکھ کر علیحدہ رکھ دیں۔

  3. ایک اور پلیٹ میں نمک اور کالی مرچ ملا کر علیحدہ رکھ دیں۔

  4. اب مرغی کے سینے کو بٹے کی مدد سے فلیٹ کریں۔

  5. اور اس میں نمک، کالی مرچ، سرکہ اور اوریگانو لگائیں اور اچھی طرح سیسن کریں۔

  6. انڈوں کو پھینٹ کر علیحدہ رکھ دیں۔

  7. اب باری باری سب سے پہلے کریکر والے مکسچر میں مرغی کے سینے کو کوٹ کریں۔

  8. پھر میدے میں کوٹ کریں۔

  9. پھر انڈے میں کوٹ کریں۔

  10. اور اب بریڈ کرمبز میں کوٹ کریں۔

  11. اگر چاہیں تو یہ پروسیس دو دفعہ دہرائیں اور فرائی کریں۔

  12. اس طرح سارے سینے فرائی کریں۔

  13. مزیدار چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for کرنچی گارلک چکن Crunchy Garlic Chicken recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping