Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Buffalo Chicken Bites بفلو چکن بائٹس by Shireen Anwar

Buffalo Chicken Bites بفلو چکن بائٹس

Buffalo Chicken Bites بفلو چکن بائٹس
Prep Time
50 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

4
For all those who adore chicken from the core of their heart can try this excellent chicken recipe titled as Buffalo Chicken Bites. These bites actually have flavor in each and every bite which make it an utterly overwhelming dish.
Viewed: 27607
Source:  Shireen Anwar
13 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن آدھا کلو (بون لیس
  • بیکنگ پاؤڈر دو چائے کے چمچ
  • میدہ ایک کپ
  • پیپریکا آدھا چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • تیل ڈیپ فرائنگ کے لئے
  • :سوس کے لئے
  • مکھن دو اونس
  • ہاٹ سوس ایک چوتھائی کپ
  • گارلک پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • چینی ایک کھانے کا چمچ
  • کیچپ دو کھانے کے چمچ

  1. سوس کے لیے: ایک سوس پین میں مکھن، ہاٹ سوس، گارلک پاؤڈر، کالی مرچ، چینی اور کیچپ کو پانچ منٹ کے لیے پکالیں۔

  2. چکن کے لئے: ایک پیالے میں چکن کے ٹکڑوں کو بیکنگ پاؤڈر کے ساتھ پھیلائیں اور پندرہ منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔

  3. دوسرے پیالے میں میدہ، پیپریکا، نمک اور پسی لال مرچ مکس کرکے اس میں چکن شامل کریں اور اچھی طرح کوٹ کر لیں۔

  4. اب اسے تیس منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں۔

  5. ایک فرائنگ پین میں تیل گرم کرکے اس میں چکن کو ڈیپ فرائی کریں، یہاں تک کہ وہ گولڈن اور کرسپ ہو جائے۔

  6. پھر اسے تیار سوس میں ٹوس کرکے اچھی طرح کوٹ کر لیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Buffalo Chicken Bites بفلو چکن بائٹس recipe:

  1. nice

    on Jun 29 2015 5:56PM Report Abuse ASWADALI
  2. awsome ............. dishes . :) :)

    on Jun 29 2015 1:37AM Report Abuse ISHWA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping