پہلے گرم پانی میں جیلی کو ڈال کر پکالیں اور ٹھنڈا کرکے سیٹ کرلیں۔
ایک پیالے میں دہی، کریم اور جیلی ڈال بلینڈ کرلیں۔
پھر اس میں آم اور اخروٹ ڈال کر مکس کرلیں۔
اب لوف ٹن میں ڈال کر ٹھنڈا کرلیں اور آم کے سلائس سے گارنش کرکے سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.