Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Dessert, Mithai, Sweets Urdu Recipes > Rich Chocolate Dates رچ چاکلیٹ کھجور

Rich Chocolate Dates رچ چاکلیٹ کھجور

Rich Chocolate Dates رچ چاکلیٹ کھجور
Prep Time
30 - 45 Mins
Cook Time

3 Mins
Serves

As Desired
Transform your simple dates into Rich Chocolate Dates. These dates are just perfect to serve at Iftar time and you can also serve them after dinner in other days.
Viewed: 4868
Source:  Afifa Jawwad Maniar
3 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چاکلیٹ ایک کپ (نیم میٹھی، کٹی ہوئی
  • (کھجور بیس سے پچیس عدد (کٹی ہوئی
  • (بادام، اخروٹ اور پستہ ایک کپ (کٹے ہوئے
  • (کوکونٹ فلیکس ایک چوتھائی کپ (اگر ضرورت ہوتو
  • (اسٹکس (اگر ضرورت ہوتو
  • بٹر پیپر حسب ضرورت

  1. سب سے پہلے بیکنگ شیٹ پر بٹر پیپر لگائیں۔

  2. پھر چاکلیٹ کو مائیکرو ویو مکے پیالے میں ڈال کر تین منٹ تک ملٹ کریں، اسی دوران ایک دفعہ مائیکرو ویو کو بند کرکے مکس کریں۔

  3. ہر کھجور کو اپنے پسندیدہ میوہ جات سے بھر لیں۔

  4. ایک اسٹک کی مدد سے ہر کھجور کو چاکلیٹ میں ڈبوئیں۔

  5. پھر اسٹک احتیاط سے گھمائیں تاکہ اضافی چاکلیٹ واپس گر جائے۔

  6. اب ان کھجوروں کو بٹر پیپر پر رکھیں اور کوکونٹ فلیکس اس پر چھڑک دیں۔

  7. یہی عمل باقی کھجوروں کے ساتھ بھی دہرائیں۔

  8. پھر کھجوروں کو سرو کرنے سے تیس سے پینتالیس منٹ پہلے فریج میں سیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Rich Chocolate Dates رچ چاکلیٹ کھجور recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping