Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Zubaida Tariq Urdu Recipes > Chicken Hot Pot چکن ہاٹ پوٹ by Zubaida Tariq

Chicken Hot Pot چکن ہاٹ پوٹ

Chicken Hot Pot چکن ہاٹ پوٹ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4 - 6
Are you looking for fancy dine at home? Chicken Hot Pot would be a perfect choice. It is a delicious combination of chicken and mushrooms. Serve as main course.
Viewed: 6175
Source:  Zubaida Tariq
2 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن ایک کلو ﴿بون لیس
  • کارن فلور تین کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • تیل حسب ضرورت
  • (ہری مرچ چھ عدد ﴿کٹی ہوئی
  • ہری پیاز آٹھ عدد
  • لہسن کے جوئے چار عدد
  • مشروم آٹھ عدد
  • (ادرک دو کھانے کے چمچ ﴿کٹی ہوئی
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • چکن کیوب والا میدہ ایک کھانے کا چمچ
  • چکن یخنی ایک پیالی
  • سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • سویا سوس دو کھانے کے چمچ
  • میدہ دو کھانے کے چمچ

  1. مشروم ایک پیالے میں گرم پانی کے ساتھ تھوڑی دیر رکھ کر سلائسز میں کاٹ لیں۔

  2. اب چکن میں کارن فلور اور نمک ملاکر کچھ دیر رکھیں اور دوسرے پین میں حسب ضرورت تیل ڈال کر چکن گولڈن براؤن تل لیں۔

  3. اب ایک اور پین میں دو سے تین کھانے کے چمچ تیل ڈال کر ہری مرچ، ہری پیاز، لہسن کے جوئے، مشروم اور کٹی ادرک ڈالیں۔

  4. پھر اس میں کُٹی کالی مرچ، نمک اور چکن کیوب والا میدہ شامل کرکے اسٹر فرائی کرلیں۔

  5. اب اوون گرم کریں۔

  6. پھر چکن، سبزیاں، یخنی، سرکہ، سویا ساس اور میدہ ملاکر دو منٹ پکائیں۔

  7. آخر میں ایک اوون پروف ٹرے میں ڈال کر دس منٹ اوون میں رکھ دیں۔

  8. مزے دار ہاٹ پاٹ چکن گرم گرم بن کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Hot Pot چکن ہاٹ پوٹ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping