Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Beef Urdu Recipes > BBQ Beef Chilli باربی کیو بیف چلی by Zubaida Tariq

BBQ Beef Chilli باربی کیو بیف چلی

BBQ Beef Chilli باربی کیو بیف چلی
Prep Time
20 Mins
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

3 - 4
Beef Chilli is one of popular dish in many countries. In this recipe chef Zubaida Tariq prepared it with bland of spices and BBQ sauce gives it a delicate aroma. Must try BBQ Beef Chilli!
Viewed: 6004
Source:  Zubaida Tariq
6 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (انڈر کٹ آدھا کلو (بوٹی
  • سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • سویا سوس دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • چینی ایک چائے کا چمچ
  • کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • باربی کیو سوس دوکھانے کے چمچ
  • (ہری مرچ دس عدد (لمبی باریک کٹی ہوئی
  • تیل حسب ضرورت
  • تل کا تیل ایک چائے کا چمچ

  1. پہلے انڈر کٹ بوٹی کو اچھی طرح دھو کر ایک کھانے کا چمچ سفید سرکہ، ایک کھانے کا چمچ سویا سوس، نمک، چینی، کارن فلور، کالی مرچ اور باربی کیو سوس ملا کر دس سے پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں۔

  2. اب فرائنگ پین میں ذرا سی چکنائی لگا کر مصالحہ لگی بوٹیاں الگ الگ کرکے رکھیں اور ان کا اپنا پانی خشک کرلیں۔

  3. پھر گرل پین گرم کرکے اس پر بھی ذرا سی چکنائی لگا کر خشک کی ہوئی بوٹیاں پھیلا کر رکھ لیں۔

  4. جب وہ دونوں طرف سے اچھی طرح سک جائیں تو انہیں سرونگ ڈش میں ڈالیں۔

  5. اب فرائنگ پین میں ایک کھانے کا چمچ تیل گرم کرکے ہری مرچ، سویا سوس، سفید سرکہ اور نمک ڈال کر اسٹر فرائی کریں۔

  6. پھر تیار بوٹیوں پر ڈال دیں۔

  7. ساتھ ہی تل کا تیل ڈال کر گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for BBQ Beef Chilli باربی کیو بیف چلی recipe:

  1. I like it so much : - )

    on Oct 29 2012 3:52AM Report Abuse MAHWISH

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping