Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Beef Urdu Recipes > Mince Balls Tomato Pilaf کوفتہ ٹماٹر پلاؤ by Chef Tahir Chaudhary

Mince Balls Tomato Pilaf کوفتہ ٹماٹر پلاؤ

Mince Balls Tomato Pilaf کوفتہ ٹماٹر پلاؤ
Prep Time
15 Mins
Cook Time

40 - 45 Mins
Serves

3
If you actually wish to learn to make a Pulao different from the traditional one then this recipe named Mince Balls Tomato Pilaf is utterly meant for you. Must give an attempt.
Viewed: 4161
Source:  Chef Tahir Chaudhary
5 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بیف قیمہ تین سو گرام
  • چاول ایک کھانے کا چمچ
  • خشخاش دو کھانے کے چمچ
  • (چنے دو کھانے کے چمچ ﴿بھنے ہوئے
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  • ادرک ایک کھانے کا چمچ
  • ہری مرچ دو عدد
  • :پلاؤ کے لئے
  • چاول ڈیڑھ کپ
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • پیاز ایک چوتھائی کپ
  • ادرک لہسن کا پیصٹ ایک کھانے کا چمچ
  • ہری مرچ چار سے پانچ عدد
  • لونگ تین عدد
  • دار چینی ایک عدد
  • (زیرہ آدھا چائے کا چمچ ﴿ثابت
  • (کالی مرچ آٹھ سے دس عدد ﴿ثابت
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • ٹماٹر دو عدد

  1. کوفتہ بالز کے لیے: چاول، خشخاش اور بھنے ہوئے چنے کو گرائینڈر میں پیس کر پاؤڈر بنالیں۔

  2. اب ہلدی، پسی لال مرچ، نمک، گرم مصالحہ، ادرک اور ہری مرچ کو قیمے کے ساتھ فوڈ پروسیسر میں ڈال کر چوپ کر لیں۔

  3. پھر ایک پیالے میں نکال کر ان کے کوفتے بنالیں۔

  4. پلاؤ کے لیے: پین میں تیل گرم کرکے پیاز کو ہلکا سنہرا کرلیں۔

  5. پھر ادرک لہسن کا پیسٹ، ہری مرچ، لونگ، دار چینی، زیرہ، کالی مرچ، لال مرچ، گرم مصالحہ اور آخر میں دو کپ پانی ڈال دیں۔

  6. جب ایک ابال آجائے تو ٹماٹر، چاول اور کوفتے ڈال دیں۔

  7. اب ہلکی آنچ پر ڈھک کر پکائیں۔

  8. پھر پانی خشک ہو جائے تو چھ سے آٹھ منٹ کے لیے دم لگا دیں۔

  9. مزے دار کوفتہ ٹماٹر پلاؤ تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mince Balls Tomato Pilaf کوفتہ ٹماٹر پلاؤ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping