Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Smoked Yogurt Mutton دھواں دہی گوشت by Chef Zakir Qureshi

Smoked Yogurt Mutton دھواں دہی گوشت

Smoked Yogurt Mutton دھواں دہی گوشت
Prep Time
10 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

6
Smoked Yogurt Mutton is a great dish to make in any special occasion or weekend. When mutton cook with yogurt, it develop a wonderful taste. Serve as main dish with roti or naan.
Viewed: 12959
Source:  Chef Zakir Qureshi
5 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کا گوشت ایک کلو
  • گھی ایک کپ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • دہی آدھا کلو
  • (ہری مرچ چھ سے آٹھ عدد (پسی ہوئی
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • (زیرہ ایک کھانے کا چمچ (ثابت
  • (دھنیا ایک کھانے کا چمچ (ثابت
  • رائی ایک کھانے کا چمچ
  • (سونف ایک کھانے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • ایلمونیم فوائل ایک چھوٹا ٹکڑا
  • کوئلے چند عدد
  • :گارنش کے لیے
  • ہرا دھنیا حسب ضرورت
  • ادرک حسب ضرورت

  1. پین میں گھی گرم کرکے ادرک لہسن کا پیسٹ ڈالیں۔

  2. جب وہ گولڈن ہو جائے تو بکرے کا گوشت شامل کریں۔

  3. پھر گوشت کا رنگ تبدیل ہو جانے پر دہی، پسی ہری مرچ، کٹی لال مرچ، ثابت زیرہ، ثابت دھنیا، رائی، سونف، نمک اور دو گلاس پانی شامل کرکے پکنے دیں۔

  4. جب گوشت گل جائے تو آنچ تیز کرکے اسے بھون لیں۔

  5. جب گوشت اچھی طرح بھن جائے تو سالن کے اندر ایلمونیم کا ایک چھوٹا ٹکڑا رکھ کر اس پر دہکتے ہوئے چند کوئلے رکھ دیں اور ان پر اسی سالن کی چکنائی ڈال دیں۔

  6. اب اسے ڈھک کر پانچ منٹ چھوڑ دیں۔

  7. مزے دار دھواں دہی گوشت تیار ہے۔

  8. ہرے دھنیے اور ادرک سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Smoked Yogurt Mutton دھواں دہی گوشت recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping