Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pizza, Loaf, Rolls Urdu Recipes > Chicken Filled Cones چکن بھرے کونز

Chicken Filled Cones چکن بھرے کونز

Chicken Filled Cones چکن بھرے کونز
Prep Time
30 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

2 - 3
Chicken Filled Cones is a flavorsome recipe in which cones made from flour are filled chicken. It’s a bit demanding just for once, after that you will be used to it and will love making it all the time. Do attempt this tasty one!
Viewed: 5655
Source:  Aneeqa
7 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • :فلنگ کےلئے
  • (چکن ایک کپ (اُبلی ہوئی
  • ہرا دھنیا حسب ضرورت
  • ہری مرچ حسب ضرورت
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • (شملہ مرچ آدھی (اسٹرپس میں کٹی ہوئی
  • :ڈو کے لئے
  • آٹا ایک کپ
  • میدہ ایک کپ
  • لال مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • ہلدی ایک چٹکی
  • سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • گھی حسب ضرورت
  • پانی گوندھنے کے لئے
  • کون مولڈ تین عدد
  • انڈہ حسب ضرورت
  • تل حسب ضرورت
  • :کون مولڈ
  • منیلا پیپر یا چارٹ پیپر حسب ضرورت
  • فوائل حسب ضرورت

  1. تمام اجزاء کو ایک پیالے میں ڈال کر مکس کرلیں۔

  2. اب اس مکسچر کو ایک طرف رکھ دیں۔

  3. کونز کی تیاری:

  4. تمام اجزاء (آٹا، میدہ، لال مرچ پاؤڈر، ہلدی، سیفد زیرہ پاؤڈر اور) کو گھی اور پانی کے ساتھ گوندھ لیں۔

  5. بیس سے پچیس منٹ کےلئے ایک طرف رکھ دیں۔

  6. کون مولڈ کو گھی کے ساتھ چکنا کرلیں پھر ڈو کو رول کرکے روٹی کی طرح بنالیں اور اسے اسٹرپس کی شکل میں کاٹ لیں۔

  7. اب انہیں کون مولڈ پر رول کریں اور انڈے سے برش کرکے تِل پھیلا دیں۔

  8. اب اسے پندرہ منٹ کےلئے ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کریں۔

  9. اب اسے احتیاط کے ساتھ اوون میں سے باہر نکال کر کون ہٹا لیں۔

  10. پندرہ منٹ کےلئے اسے ٹھنڈا ہونے دیں اور پھر تیار کیے ہوئے چکن مکسچر سے اس کی فلنگ کردیں۔

  11. کون مولڈ بنانے کا طریقہ:

  12. منیلا پیپر یا چارٹ پیپر لے لیں۔

  13. پھر اسے مستطیل کی شکل میں کاٹ کر رول کرلیں اور اسے کون کی شکل میں تیار کرلیں۔

  14. پھر فوائل پیپر کا ایک ٹکڑا کاٹیں اور کون والے پیپر پر اسے فولڈ کردیں تاکہ پیپر اوون میں نہ جلے۔

  15. کون مولڈ تیار ہے، آپ اسے کئی مرتبہ استعمال کرسکتے ہیں اس کے لئے آپ کو ہر مرتبہ فوائل پیپر ہی تبدیل کرنا پڑے گا۔

  16. اسے استعمال کرنے سے پہلے عموماً مکھن کے ساتھ چکنا کرلیں تاکہ اس سے آپ کی ڈو کی روٹی نہ چپکے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Filled Cones چکن بھرے کونز recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping