Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rice, Biryani, Pulao Urdu Recipes > سنگاپوری رائس Singaporean Rice by Chef Sara Riaz

سنگاپوری رائس Singaporean Rice

سنگاپوری رائس Singaporean Rice
Prep Time
30 min+1 hour marinating
Cook Time

40-45 minutes
Serves

4-6
is classic South East Asian delicacy. As the name suggest, its very popular dish in Singaporean cuisine and often served at singaporean-run restaurants overseas, international expositions and global events abroad. Must try out this one because its a wonderfully different version of Singaporean Rice by Chef Sara Riaz.
Viewed: 28694
Source:  Chef Sara Riaz in Tonights Menu on Ary Zauq TV Channel
22 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن (بغیر ہڈی اور کیوب) آدھاکلو
  • ادرک (جولین) 2 کھانے کے چمچ
  • ٹماٹو کیچپ 2 چائے کے چمچ
  • سویا ساس 1 چائے کا چمچ
  • گاجر 1 عدد
  • شملہ مرچ 1 عدد
  • ٹماٹر 1 عدد
  • پیاز 1 عدد
  • بند گوبھی حسب ضرورت
  • پیلا تندوری فوڈ کلر چٹکی
  • بیٹر بنانے کےاجزا:
  • انڈا 1 عدد
  • پسی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • بکنگ پا ؤڈر آدھاچائے کا چمچ
  • میدہ 2 کھانے کے چمچ
  • کارن فلور 2 کھانے کے چمچ
  • ( اسپیگھٹی بنانے کے لیے)
  • اسپیگھٹی 1 پیکٹ
  • نمک 1 چائے کا چمچ
  • تیل 1 چائے کا چمچ
  • چاول آدھاکلو
  • نمک حسب ذائقہ
  • (ساس)
  • مایونیز چوتھائی کپ
  • کریم آدھاکپ
  • نمک چوتھائی چائے کا چمچ
  • کالی مرچ چوتھائی چائے کا چمچ
  • کٹی لال مرچ 1 چائے کا چمچ
  • ٹماٹو کیچپ دو۔تین کھانے کے چمچ
  • پیلا تندوری فوڈ کلرآدھا چائے کا چمچ
  • (گارنش)
  • لہسن (پسا) 1 گڈی
  • ہری مرچ پانچ۔ چھ عدد

  1. گاجر،شملہ مرچ ،ٹماٹر،پیاز اوربند گوبھی کے کیوب کاٹ لیں۔

  2. لہسن بھی باریک کاٹ لیں۔

  3. ہری مرچیں لمبائی میں کاٹ کے ان کے بیج نکال دیں۔

  4. (بیٹر) انڈا پھینٹ کے اس میں پسی کالی مرچ، نمک، بکنگ پا ؤڈر،میدہ اور کارن فلور ڈال کے اچھی طرح مکس کریں۔ اور چکن کو اس بیٹر میں میرینیٹ کریں۔

  5. پین میں تیل گرم کرکے اس میں چکن کو فرائی کرکے نکال لیں۔

  6. ہری مرچیں بھی ڈیپ فرائی کریں۔ اس کے بعد لہسن فرائی کریں جب براؤن ہو جائے تو چھلنی کی مدد سے نکال لیں۔

  7. پھر گاجر،شملہ مرچ ،پیاز اوربند گوبھی فرائی کرکے نکال لیں۔

  8. پین میں سے تیل کم کردیں اور اس میں ادرک، فرائی چکن،ٹماٹو کیچپ ، سویا ساس اور پیلا تندوری فوڈ کلر ڈال کے مکس کرلیں۔ چکن تیار ہے۔

  9. (اسپیگھٹی کے لیے) پانی ابال کے اس میں نمک ، تیل اور اسپیگھٹی ڈال کے ابال لیں۔

  10. (چاول ) چاولوں کو تیس منٹ کیلئے پانی میں بھگو دیں۔ پانی ابال کے اس میں نمک ڈال کے چاول ابال لیں ۔ جب پک جائیں تو پانی نکال دیں۔

  11. (ساس)باؤل میں مایونیز اور کریم مکس کریں۔ نمک،کالی مرچ،کٹی لال مرچ،ٹماٹو کیچپ اور تندوری فوڈ کلر ڈال کے اچھی طرح مکس کریں۔

  12. (اسمبلنگ) سرونگ ڈش میں چاول ڈالیں، اوپر اسپیگھٹی اور تھوڑی سی ساس ڈالیں، پھر سبزیاں اور باقی ساس ڈال دیں۔

  13. آخر میں فرائی چکن ڈال دیں۔ ہری مرچ اور لہسن سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for سنگاپوری رائس Singaporean Rice recipe:

  1. hmmmmmmmmmmm yummy recupy i will try must

    on Jan 31 2013 4:18AM Report Abuse FARYAL
  2. i really liked it .... it was superb i have a request that can u plz upload the recipe of baked potato with italian rice..

    on Sep 19 2012 8:03AM Report Abuse Guest
  3. Nice and delicious recipee easy for cooking

    on Apr 28 2011 2:05PM Report Abuse AAMIR ABU BAKAR

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping