Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rida Aftab Urdu Recipes > Zafrani Paaye زعفرانی پائے by Rida Aftab

Zafrani Paaye زعفرانی پائے

Zafrani Paaye زعفرانی پائے
Prep Time
10 Mins
Cook Time

1 Hour
Serves

4
Trotters are not as problematic as it seems to be made at home. You just need an apt recipe and you can confer your family with utterly delicious trotters. Do give it a go and let other know that you can make trotters as good as an expert!
Viewed: 13005
Source:  Rida Aftab
7 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (پایا ایک عدد (اُبلا ہوا
  • تیل ایک کپ
  • پیاز دو عدد
  • دہی ایک سو پچیس گرام
  • نمک حسب ذائقہ
  • (دھنیا ڈیڑھ چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • (لال مرچ دو چائے کے چمچ (پسی ہوئی
  • جائفل آدھا چائے کا چمچ
  • جاوتری آدھا چائے کا چمچ
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • زعفران آدھا چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • یخنی چھ کپ
  • (گرم مصالحہ ڈیڑھ چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • چھوٹی الائچی چار عدد
  • کالا زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • ہرا دھنیا گارنش کے لیے
  • ہری مرچ گارنش کے لیے
  • لیموں گارنش کے لیے
  • ادرک گارنش کے لیے
  • پودینہ گارنش کے لیے

  1. تیل گرم کرکے اس میں پیاز براؤن کریں۔

  2. اب دہی میں نمک، دھنیا، لال مرچ، جائفل، جاوتری، ہلدی، زعفران اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر مکس کریں اور تلی پیاز میں ملاکر بھون لیں۔

  3. پھر اس میں پایا شامل کرکے خوب اچھی طرح بھونیں۔

  4. اب یخنی ڈال کر آدھے گھنٹے ہلکی آنچ پر پکائیں۔

  5. پھر چولہا بند کرکے اس میں گرم مصالحہ، چھوٹی الائچی اور کالا زیرہ کوٹ کر شامل کر دیں۔

  6. آخر میں اسے ڈش میں نکال کر ہرا دھنیا، ہری مرچ، لیموں، ادرک اور پودینے سے گارنش کرکے سرو کردیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Zafrani Paaye زعفرانی پائے recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping