Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Fast Food Urdu Recipes > Cheesy Bite Pizza چیزی بائٹ پیزا

Cheesy Bite Pizza چیزی بائٹ پیزا

Cheesy Bite Pizza چیزی بائٹ پیزا
Prep Time
30 Mins
Cook Time

No Cook
Serves

As Desired
Try out this Cheesy Bite Pizza one that you have never eaten before. It’s delectable in savor and is pretty different from regular pizzas. Make an impression on your friends and associates by serving them with lip smacking homemade pizza.
Viewed: 9612
Source:  Romaisa Bashir
10 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • :پیزا ڈو کے لئے
  • میدہ تین کپ
  • خشک خمیر ایک کھانے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • چینی دو کھانے کے چمچ
  • خمیر مکسچر کے لئے:
  • ویجیٹیبل آئل اور مکھن چھ کھانے کے چمچ
  • گرم پانی آدھا کپ
  • گرم دودھ تین چوتھائی کپ
  • :چکن پیزا ٹاپنگ
  • (چکن آدھا کلو (بون لیس، کیوبز میں کٹا ہوا
  • سویا ساس دو کھانے کے چمچ
  • چلی ساس دو کھانے کے چمچ
  • سفید سرکہ ایک کھانے کا چمچ
  • (لہسن جوئے دو سے تین عدد (کٹے ہوئے
  • زیتون کا تیل تین کھانے کے چمچ
  • چلی فلیکس حسب ضرورت
  • نمک حسب ذائقہ
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی

  1. سب سے پہلے پیزا ڈو تیار کریں جب یہ پھول جائے تو ایک دائرہ سا بنا کر اسے پیزا پین میں سیٹ کردیں۔

  2. آدھا کپ پانی لے کر اس میں چینی اور خمیر ڈال دیں اور اسے ایک طرف رکھ دیں۔

  3. میدہ چھان کر اس میں تیل اور نمک مکس کردیں۔

  4. پھر خمیر مکسچر شامل کرکے ہتھیلی کی مدد سے گوندھ لیں اور ڈو تیار کرلیں۔

  5. اب اسے گرم جگہ پر رکھ دیں جب ڈو کا سائز ڈبل ہوجائے تو اسے تھوڑا سا گوندھ کر پیزا کے لئے استعمال کریں۔

  6. ڈو اب تیار ہے۔

  7. چکن پیزا ٹاپنگ: چکن کو تمام اجزاء کے ساتھ میری نیٹ کرلیں اور زیتون کے تیل میں اچھی طرح پکالیں۔

  8. اب موزریلا چیز کی سلائسز کو پیزا پین کے کارنر میں سیٹ کردیں۔

  9. چیز سیٹ کرنے کے بعد ڈو کو فولڈ کرلیں اور کناروں پر چھوٹے چھوٹے سے کٹ لگا دیں۔

  10. انگلیوں کی مدد سے تمام کٹس کو اُلٹ لیں۔

  11. پیزا ساس کی تہہ کو پیزا بیس پر بنالیں۔

  12. اب اس پر روز میری اور اوریگانو چھڑک دیں۔

  13. پھر پیاز پیزا ساس پر چھڑک دیں۔

  14. اب چکن اور سبزیوں کو پیزا ڈو پر سیٹ کردیں۔

  15. پھر موزریلا چیز سے ٹاپنگ کرکے اسے سات سے دس منٹ کے لئے اپنے اوون کے درجہ حرارت کے مطابق بیک کردیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Cheesy Bite Pizza چیزی بائٹ پیزا recipe:

  1. thanks

    on Dec 6 2013 9:10AM Report Abuse MUHAMMAD IRFAN
  2. its so tasty and delicious pizza thank u

    on May 4 2013 4:15AM Report Abuse Guest
  3. it is very good wab i like it

    on Apr 6 2013 1:11AM Report Abuse RANA ISHTIAQ

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping