Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Seafood Fish Urdu Recipes > Prawn Karahi پران کڑاہی

Prawn Karahi پران کڑاہی

Prawn Karahi پران کڑاہی
Prep Time
5 Mins
Cook Time

10 - 15 Mins
Serves

3 - 4
Enjoy the delicious taste of prawns in a spicy desi curry. Prawn karahi will take only 15 - 20 minutes to cook, but it will give you the taste you will not forget.
Viewed: 6575
Source:  Rabia Naeem
2 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • (ٹماٹر چھ عدد (کٹے ہوئے
  • لہسن ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • دہی ایک کھانے کا چمچ
  • جمبو پران پندرہ سے بیس عدد
  • (دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ (بُھنا ہوا
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (ثابت
  • تیل ایک کپ
  • (ہری مرچ چار عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (ہرا دھنیا ایک گٹھی (باریک کٹا ہوا
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ

  1. ٹماٹر، لہسن ادرک پیسٹ، لال مرچ پاؤڈر، گرم مصالحہ اور دہی پتیلی میں ڈال کر خشک ہونے تک پکالیں۔

  2. اگر ضرورت ہو تو تھوڑا پانی شامل کرلیں۔

  3. جب پانی خشک ہوجائے تو پران، دھنیا پاؤڈر، ثابت کالی مرچ اور تیل ڈال کر کچھ منٹ کے لئے اسٹر فرائی کرلیں۔

  4. پھر ہری مرچ، ہرا دھنیا اور لیموں کا رس شامل کرکے مکس کرکے ڈھانپ دیں اور کچھ دیر پکنے دیں۔

  5. جب پران پک جائیں تو سرونگ ڈش میں نکال لیں اور نمک مکس کرلیں۔

  6. ہرے دھنیا سے گارنش کرکے نان کے ساتھ گرم گرم پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Prawn Karahi پران کڑاہی recipe:

  1. V nic

    on Oct 8 2016 11:13PM Report Abuse RAWAYAT

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping