Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Appetizer, Side Dish Urdu Recipes > Chickpea Batata چنا بٹاٹا

Chickpea Batata چنا بٹاٹا

Chickpea Batata چنا بٹاٹا
Prep Time
Over Night + 10 Mins
Cook Time

45 Mins
Serves

8 - 10
Chickpea Batata is an excellent spicy Indian dish that is awe-inspiring in savor because of the flavor of ingredients by which it is made. The tamarind touch in it makes it spicy yet delicious. Do undertake this spicy recipe.
Viewed: 5115
Source:  Chef Arif Dawood
2 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • کالے چنے ایک کلو
  • آلو پانچ سو گرام
  • تیل آدھا کپ
  • (پیاز دو عدد (بڑی
  • زیرہ ایک کھانے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذوق
  • بیسن دو کھانے کے چمچ
  • املی کا گودا دو کھانے کے چمچ
  • (ہرا دھنیا ایک گٹھی (کٹا ہوا
  • (ہری مرچ تین سے چار عدد (کٹی ہوئی
  • پاپڑی گارنش کے لئے

  1. کالے چنوں کو رات بھر بھگوئیں۔

  2. پھر اس میں نمک ڈال کر اُبال لیں۔

  3. آلوؤں کو بھی اُبال لیں۔

  4. ایک پین میں تیل گرم کرکے پیاز فرائی کریں۔

  5. ساتھ ہی زیرہ اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر تھوڑا ساتے کر لیں۔

  6. اب لال مرچ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر اور ہلدی شامل کرکے بھون لیں۔

  7. پھر اس میں گرم مصالحہ پاؤڈر اور نمک ملائیں۔

  8. ایک پیالے میں تھوڑا پانی اور بیسن کو گھول کر مصالحے میں شامل کرکے تھوڑا پکنے دیں۔

  9. اب اُبلے چنے اور اُبلے آلو ڈال کر دم پر رکھیں۔

  10. آخر میں املی کا گودا شامل کرکے ڈش میں نکال لیں۔

  11. کٹا ہرا دھنیا، کٹی ہری مرچ اور پاپڑی سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chickpea Batata چنا بٹاٹا recipe:

  1. good receipe for chenychat

    on Dec 29 2013 3:24AM Report Abuse Guest

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping