Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Lamb Urdu Recipes > Lamb Chops with Potatoes دُنبے کی ران آلو کے ساتھ by Sharmeen Syed

Lamb Chops with Potatoes دُنبے کی ران آلو کے ساتھ

Lamb Chops with Potatoes دُنبے کی ران آلو کے ساتھ
Prep Time
3 Hours + 10 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4 - 6
If you are tired of making lamb chops in similar manner then undertake this recipe of Lamb Chops with Potatoes. It is a tremendous recipe of chops as a main dish. Dole out with nan so you could get pleasure from its aroma too.
Viewed: 5165
Source:  Chef Sharmane Syed
2 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • لیمب چوپس چھ سے آٹھ عدد
  • زیتون کا تیل دو کھانے کے چمچ
  • لیموں کا رس آدھا کپ
  • (پودینہ ایک کھانے کا چمچ ﴿کٹا ہوا
  • (ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ ﴿کٹا ہوا
  • نمک حسب ذائقہ
  • تیل آدھا کپ
  • تازہ پودینہ گارنش کے لیے
  • :کڑاہی گریوی کے لیے
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • (ٹماٹر آٹھ عدد ﴿کٹے ہوئے
  • تیز پات ایک عدد
  • گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • دہی دو کھانے کے چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • کالی مرچ تین عدد
  • شاہ زیرا آدھا چائے کا چمچ
  • (آلو دو عدد ﴿ہلکے بھنے ہوئے اور درمیانے

  1. ایک پیالے میں زیتون کا تیل، لیموں کا رس، پودینہ، ہرا دھنیا اور نمک ڈال کر مکس کرلیں۔

  2. پھر اس میں چوپس ڈال کر میرینیٹ کرلیں اور انگلیوں سے اچھی طرح مکس کر لیں۔

  3. اور پھر ڈھک کر دو سے تین گھنٹے تک فریج میں رکھ دیں۔

  4. کڑاہی گریوی کے لیے: ایک کڑاہی میں تیل گرم کرلیں اور اس میں ٹماٹر ڈال کر دو سے تین منٹ تک اسٹر فرائی کر لیں۔

  5. پھر اس میں تیز پات، گرم مصالحہ، ادرک پیسٹ، دہی، لال مرچ پاؤڈر، نمک اور کالی مرچ ڈال کر پانچ منٹ کے لئے اسٹر فرائی کرلیں۔

  6. پھرچولہا ہلکا کریں اور اس میں شاہ زیرا ڈالیں اور ایک منٹ تک پکائیں پھر اس میں آلو ڈال دیں اور مکس کرلیں۔

  7. اور چولہے سے ہٹا لیں۔

  8. ایک اور پین میں تیل گرم کر لیں اور اس میں چوپس فرائی کر لیں اور دس سے بارہ منٹ تک تل لیں۔

  9. پھر کڑاہی گریوی دوبارہ گرم کر لیں اور اس میں چوپس ڈال دیں۔

  10. چولہا آہستہ کرکے پانچ منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔

  11. تازہ پودینہ سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Lamb Chops with Potatoes دُنبے کی ران آلو کے ساتھ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping